ایران: غیرملکی سفارتکاروں کا آئی آر آئی بی کا دورہ (ویڈیو رپورٹ)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i445612-ایران_غیرملکی_سفارتکاروں_کا_آئی_آر_آئی_بی_کا_دورہ_(ویڈیو_رپورٹ)
تہران میں متعین دسیوں ملکوں کے سفیروں اور سفارتکاروں نے ایران کے قومی نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کی اُس عمارت کا دورہ کیا جو صیہونی دہشتگردی کا نشانہ بنی تھی۔
(last modified 2025-10-14T14:02:17+00:00 )
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۰ Asia/Tehran