-
دنیا بھر میں آج کشمیری یومِ شہداء منا رہے ہیں، جذبہ حریت کی تجدید
Jul ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۲:۴۸دنیا بھر کے کشمیری آج 13 جولائی 1931 کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے یومِ شہداء منا رہے ہیں
-
ہتھیار ڈالنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، تحریک جہاد فلسطین
Jul ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۴تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے اعلیٰ رہنما کا اعلان کیا صہیونی حکومت کے سامنے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کبھی قبول نہیں کریں گے۔
-
جوہری پروگرام کے اہداف ہمیشہ پرامن رہے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۳سید عباس عراقچی نے کہا کہ جوہری پروگرام کے سلسلے میں ایران نے ثابت کر دیا ہے کہ ہمارا مؤقف پرامن ہے، اور یہ راستہ رہبر معظم کے فتویٰ پر استوار ہے—اس کے لیے ہم نے ہر موقع پر شفافیت دکھائی ہے
-
ایران کو افزودگی روکنے سے متعلق روس کی کوئی تجویز موصول نہیں ہوئی: المیادین
Jul ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸سفارتی ذرائع کے مطابق ایران کو روس سے یورینیم کی افزودگی روکنے پر مبنی کوئی تجویز نہیں ملی، المیادین نیوز چینل
-
حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے، امریکا اور صیہونی حکومت نے آخر ایران سے جنگ بندی کی درخواست کیوں کی؟ سچ آیا سامنے
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۱برطانیہ کے Royal United Services Institute (RUSI) دفاعی اور سیکورٹی تحقیقاتی مرکز کی تازہ تجزیاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ صیہونی حکومت اور امریکہ کی جنگ طوالت اختیار کرجاتی تو، تل ابیب اور واشنگٹن سنجیدہ بحران سے دوچار ہوجاتے کیونکہ ایسی جنگ کے لیے ان کی کوئی تیاری نہیں تھی۔
-
صیہونی جارحیت پر ایران کا ردعمل حیرتناک تھا، ایران نے تل ابیب کو حقیقی حملہ کا مزہ چکھا دیا: پاکستانی ماہرین کا اعلان
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹انسٹی ٹیوٹ فار ریجنل اسٹڈیز IRS میں ہونے والے سیمینار میں شریک ماہرین نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور امریکہ کی ایران پر جارحیت کے جواب میں تہران کا ردعمل حیرتناک تھا اور اس کے نتیجے میں تل ابیب اپنا کوئی بھی اسٹریٹیجک ہدف حاصل نہ کرسکا۔
-
غیرملکی سفیروں اور بین الاقوامی مشنز کی نمایندوں سے ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷ملکی علاقائی اور عالمی سطح پر حساس صورتحال کے دوران ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے تہران میں مقیم غیر ملکی سفیروں اور بین الاقوامی مشنز کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے مختلف اہم موضوعات کے سلسلے میں انہیں تہران کے موقف سے آگاہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم میں جرمنی بھی شریک؛ ایران کی وزارت خارجہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے، ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی فوجی جارحیت اور جنگی جرائم کی جرمن چانسلر کی جانب سے مسلسل حمایت کو ان جرائم میں معاونت قرار دیا ہے۔
-
پاکستانی میڈیا شخصیت کا اسلام آباد کے خلاف موساد کے منصوبے کی ناکامی کا انکشاف
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۹معروف صحافی اور جیو نیوز نیٹ ورک کے میزبان حامد میر نے معتبر انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اسلام آباد میں پاور ٹرائیئگل (صدر، وزیر اعظم اور آرمی چیف) کے خلاف موساد کی جاسوسی کے منصوبے کی ناکامی کا انکشاف ہوا ہے۔
-
ہندوستان: ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۱ہندوستان کے شہر احمدآباد میں ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ میں اہم انکشافات ہوئےہیں۔