-
اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹز پر امریکی پابندی، حماس کی شدید مذمت
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر فرانچسکا البانیز پر پابندی لگانے کو صیہونی جرائم میں امریکی مشارکت کی نشاندہی قرار دیا ہے
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، دسیوں نہتے فلسطینی خاک و خون میں غلطاں
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۴غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
مخالفین کو سختی سے کچلا جائے؛ ٹرمپ
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۱امریکی صدر ٹرمپ نے امریکہ کے ادارہ امیگریشن اور کسٹمز حکام کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو اوباش قرار دیتے ہوئے انھیں فورا گرفتار کرکے جیل میں ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں میں بڑھتا خودکشی کا رجحان
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸غزہ کی جنگ کے بعد صہیونی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
-
شیخ نعیم قاسم نے حزب اللہ کو نئی طاقت دی؛ معروف یمنی مبصر کا تجزیہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۷یمنی مبصر نے کہا ہے کہ شہید نصراللہ کے بعد شیخ نعیم قاسم نے خلا کو پر کر کے حزب اللہ لبنان کو نئی طاقت دلائی ہے۔
-
خطے میں امریکہ کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر لگا ایرانی میزائل؛ پینٹاگون کا بڑا اعتراف + تصاویر
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۹امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے مشرق وسطی میں اپنے سب سے بڑے، العدید فوجی اڈے پر ایرانی میزائل لگنے کا اعتراف کرلیا
-
حالیہ جنگ کے بعد امریکہ پر ہرگز اعتماد نہیں کریں گے؛ رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۳رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ واشنگٹن کے حالیہ تخریبی اقدامات کے بعد امریکہ قابل اعتماد نہیں رہا۔
-
ٹرمپ کی ٹیرف جنگ، پینتیس فیصد کینیڈا پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پڑوسی ملک کینیڈا پر پینتیس فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یورپی ائمہ جماعت کا دورہ مقبوضہ فلسطین، مصر کے جامعۃ الازہر کی سخت مذمت
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۴مصر کے جامعۃ الازہر نے گزشتہ دنوں مقبوضہ فلسطین کا دورہ کر کے صیہونی ٹولے کے صدر سے ملاقات کرنے والے بعض یورپی علما پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ایران کا ایٹمی مسئلہ ڈپلومیسی کے ذریعے حل کیا جائے: پاکستانی وزیر خارجہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۸پاکستان کے وزیر خارجہ نے مطالبہ کیا ہے کہ ایران کا ایٹمی مسئلہ ڈپلومیسی کے ذریعے حل کیا جائے۔