-
بارہ روزہ جنگ میں 80 اسرائیلی ڈرونز مار گرائے گئے؛ جنرل محسن رضائی
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق سربراہ نے انکشاف کیا ہے کہ بارہ روزہ جنگ میں اسّی اسرائیلی طیارے گرائے گئے جن میں سے بتیس کے ڈھانچے ہمارے قبضے میں ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، دسیوں نہتے فلسطینی خاک و خون میں غلطاں
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۱صیہونی دہشتگردوں نے اپنے جنگی طیاروں اور بمبار ڈرونز کی مدد سے مزید دسیوں نہتے فلسطینیوں کو شہید و زخمی کر دیا۔
-
سعودی ولی عہد اور ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۶سعودی ولی عہد اور ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور خطے کی سلامتی و استحکام پر زور دیا گیا۔
-
ہندوستان: راجستھان میں ایک لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۵ہندوستانی فوج کا ایک لڑاکا طیارہ جیگوار راجستھان میں گر کر تباہ ہوگیا۔
-
وائٹ ہاؤس ایک جنگی مجرم کی میزبان: برنی سینڈرز کا بیان
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۸امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے نیتن یاہو کے دورہ امریکہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وائٹ ہاؤس جنگی مجرم کی میزبانی کر رہی ہے۔
-
پاکستان: خیبرپختونخوا کے شہر بنوں میں پولیس اسٹیشن پر ڈرون حملہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۹پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے شہر بنوں میں پولیس اسٹیشن میریان اور ہوید میں دو الگ الگ کواڈ کاپٹر ڈرون حملے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔
-
ایرانی میزائل نے نیتن یاہو کے دفتر کو بنایا نشانہ؛ صیہونی ذرائع کا بڑا اعتراف
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۵اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ 12 روزہ جنگ کے دوران ایک ایرانی میزائل نے صیہونی وزیر اعظم کے دفتر کو نشانہ بنایا۔
-
یمنی مسلح افواج کی بڑی کارروائی، ایک بحری جہاز مکمل طور پر غرق + ویڈیو
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳صہیونی بندرگاہوں کی جانب سفر پر پابندی کی مخالفت کرنے والا جہاز یمنی فوج کے حملے کے نتیجے میں سمندر میں غرق ہوگیا۔
-
مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لئے امریکی پیغام کی خبر؛ ایران کے نائب وزیر خارجہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۹ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں کے دوران امریکی فریق کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کو پیغامات موصول ہوئے ہیں جن میں مذاکرات کی میز پر واپسی کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں ملک گیر ہڑتال
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۵ہندوستان کی 10 مرکزی ٹریڈ یونینوں کے ایک مشترکہ پلیٹ فارم نے متعلقہ مزدور اور کسان تنظیموں کے ساتھ بھارت بند کی کال دی ہے۔