-
اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل اسرائیل کو جواب دہ بنائیں: عراقچی
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران پرجارحیت کا ارتکاب کرنے والوں کو جواب دہ بنائیں۔
-
اگر جارحیت کی تکرار ہوئی تو منہ توڑ جواب دیں گے: جنرل موسوی
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ ہم نے جنگ شروع نہیں کی لیکن پوری طاقت سے جارحیت کا جواب دیا اور اگر جارحیت کی تکرار ہوئی تو محکم جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔
-
آئی آر آئی بی کے سربراہ نے کارکنوں کا شکریہ ادا کیا
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹی وی کے ادارے " آئی آر آئی بی" کے سربراہ نے کارکنوں کے نام ایک پیغام میں انہيں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
نائب صدر: جنگ بندی کا مطلب اسرائیل سے جنگ کا خاتمہ نہیں ہے
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے سنیئر نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا اور جنگ بندی کا مطلب جنگ کا خاتمہ نہیں ہے
-
اسرائيلی فوج کے اہم ترین ریسرچ سینٹر پر ایرانی میزائلوں کے دقیق حملے کا اعتراف، بڑی تباہی مچی ہے ، صیہونی عہدہ دار
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸اسرائیلی فوج کے اہم ترین سپورٹ اینڈ سیکورٹی سینٹر، "وائزمین انسٹی ٹیوٹ آف سائںس" کے چیئرمین الون حین نے اعتراف کیا ہے کہ ایرانی میزائلوں نے جنوبی تل ابیب ميں واقع اسرائیل کے اس اہم ترین سائنسی تحقیقاتی مرکزکو پوری دقت سے نشانہ بنایا ہے۔
-
دہشتگرد صہیونیوں کی جارحیت میں 72 خواتین اور بچے شہید؛ حکومت ایران کی ترجمان
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶حکومت ایران کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف دہشت گردانہ صیہون جارحیت میں 72 خواتین اور بچے شہید ہوئے ہیں۔
-
سید عباس عراقچی: ایرانی عوام اپنے خون کے آخری قطرے تک مقاومت کریں گے
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۴وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ ہم کسی کو بھی اس بات کی اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ہماری قسمت کا فیصلہ کرے ۔
-
نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں عوام سڑکوں پر + ویڈیو
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲صیہونیوں نے تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ کرکے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
تہران اور بیجنگ کے درمیان دفاعی تعاون جاری مگر جنگی جہازوں کا کوئی معاہدہ نہیں، با خبر ذرائع
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۳ایران کے باخبر ذرائع نے کہا ہے کہ تہران اور بیجنگ کے درمیان دفاعی تعاون جاری ہے مگر جنگی جہازوں کی خریداری کا کوئی معاہدہ طے نہیں پایاہے۔
-
شہدائے وطن کی عظیم الشان تشییع جنازہ، ایرانی عوام سے جنرل موسوی کا اظہار تشکر
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۳ایرانی چیف آف جنرل سٹاف جنرل موسوی نے شہداء اقتدار کی تشییع جنازہ میں بڑی تعداد میں شرکت ایرانی عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔