-
مار کے بھاگ نکلنے کا دور گزر چکا ہے، آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب کا بیان
Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۷ویانا میں ایران کے مستقل مندوب رضا نجفی نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے ہنگامی اجلاس کے دوران دوٹوک الفاظ میں کہا کہ ایران کے پرامن ایٹمی مراکز پر صیہونی حکومت کا حملہ کھلی دہشت گردی ہے اور سب کو سمجھ لینا چاہیے کہ مار کر بھاگ نکلنے کا دور ختم ہوجائے گا۔
-
ایران اسرائیل کو صہیونی وحشیوں کے لئے جہنم بنادے گا: اسپیکر قالیفاف
Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کو صہیونی وحشیوں کے لئے جہنم بنادے گا۔
-
پنجاب کا وہ علاقہ جہاں پانی کی فراہمی ایک خواب بن گئی
Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۷پنجاب کے شہر میانوالی کی تحصیل عیسیٰ خیل گزشتہ ایک صدی سے پینے کے پانی سے محروم ہے۔
-
دشمن کی جارحیت ہمیں پیچھے نہیں ہٹا سکتی، صدر پزشکیان
Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۱ایرانی صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ دشمن غلط فہمی میں نہ رہے ایران ایٹمی ٹیکنالوجی کے حق سے دستبردار نہیں ہوگا۔
-
القسام بریگیڈ: ایران کے ساتھ یکجہتی کا اعلان
Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۷حماس کے ذیلی بریگیڈ القسام نے اسرائیل کے خلاف ایران کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
وعدہ صادق 3 کے تحت آٹھویں بڑی کارروائی مکمل: سپاہ پاسداران
Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب نے وعدہ صادق 3 کے تحت اسرائیل کے خلاف آٹھویں کاروائی کا اعلان کردیا۔
-
ایران کا انتباہ، اسرائیل کو حملے کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی
Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۴سابق پاکستانی سیکریٹری خارجہ شمشاد احمد خان نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کے اہداف حاصل نہیں ہوں گے اور ایرانی اسرائیل کو سبق سکھائیں گے۔
-
ایران پر حملے اور مذاکرات ایک ساتھ ممکن نہیں: مغربی تجزیہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۲ایران حملوں کے سائے میں مذاکرات نہیں کرے گا، مغربی میڈیا
-
پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے ایران کے خلاف بلاجواز اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۵پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں ایران کے خلاف اسرائیل کی بلاجواز جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے علاقے میں کشیدگی بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے
-
صدر پزشکیان: صیہونی جارحیت میں امریکا براہ راست شریک ہے
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں ایران کے خلاف صیہونی جارحیت میں امریکا کو براہ راست شریک بتایا ہے۔