-
ہندوستان میں کرونا کے بڑھتے معاملات، کیا پھر لاک ڈاون کی نوبت آ سکتی ہے؟
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۲ہندوستان میں کرونا کے فعال معاملات کی تعداد چھے ہزار چار سو اکانوے ہوگئی ہے جبکہ متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی بھی خبریں ہیں ۔
-
تخت روانچی: ایران امریکا مذاکرات بندگلی میں نہیں پہنچے ہیں
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرس میں ایران کے خلاف قرار داد پاس کرانے کی یورپی ٹرائیکا کی کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران مخالف قرار داد پیش کرنے والے ڈپلومیسی کی حمایت کا دعوی نہیں کرسکتے
-
وفاقی کابینہ نے وفاقی بجٹ 26-2025ء کی منظوری دے دی
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اس اجلاس میں وفاقی بجٹ 26-2025ء کو منظوری دے دی گئی۔
-
امداد کا انتظار کر رہے فلسطینیوں پر دہشت گرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۶غزہ کے مختلف علاقوں پر جاری صیہونی جارحیت میں کم سے کم چھتیس فلسطینیوں کے شہید اور ایک سو چوبیس کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
بدنام زمانہ موساد کا بھرم ملا خاک میں، ایرانی محکمہ انٹیلیجنس کے صیہونیت مخالف آپریش نے طوفان اٹھا رکھا ہے!
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے محکمہ انٹیلیجنس کے صیہونیت مخالف آپریشن کو اس آیہ کریمہ کہ " فَاَتاھمُ اللہ مِن حَیثُ لَم یَحتَسِبوا" یعنی انھوں نے جہاں سے سوچا بھی نہیں تھا، اللہ نے وہیں سے ان پر وار لگایا ہے، کا مصداق اور صیہونی حکومت کے اندر، خفیہ تہوں کی گہرائیوں تک ایران کی انیٹیلیجنس کی دسترسی کا ثبوت قرار دیا
-
مودی کے دوست ٹرمپ کا ہندوستان کو ایک اور تحفہ! انڈین اسٹوڈنٹ کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۶ایک بار پھرامریکہ میں ہندوستانی طالب علم کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک کیا گيا۔ طالب علم کو زمین پر گرانے کے بعد لگائی گئی ہتھکڑی اور پھر اسے اسی حالت میں ڈپورٹ کر دیا گيا۔
-
لاہور میں سورج کا قہر! گرمی نے 18 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۲لاہور میں شدید گرمی کا نیا ریکارڈ، شہری پریشان
-
میڈلین جہاز پر حملہ: او آئی سی کی سخت مذمت اور عالمی اقدام پر زور
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۴غزہ جانے والے امدادی جہاز پر صہیونی رژیم کا حملہ، اسلامی تعاون تنظیم کا عالمی برادری سے فوری ایکشن کا مطالبہ
-
ایران کی جوہری پالیسی میں ممکنہ تبدیلی: آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون پر نظرثانی
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۸کمالوندی: قرار داد پاس ہونے کی صورت میں ایران آئی اے ای اے کے ساتھ اپنے تعاون کی سطح پر نظر ثانی کرے گا
-
ایک ایسی خبر جس سے ایران کے دشمنوں کو زوردار جھٹکا لگا، روس ایران میں آٹھ ایٹمی بجلی گھر بنا رہا ہے
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے کمیشن برائے قومی سلامتی وخارجہ پالیسی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ روس، ایران میں 8 ایٹمی بجلی گھر بنائے گا جن میں سے چارایٹمی بجلی گھر بوشہر میں تیار کرے گا۔