-
یورینیئم افزودگی قوانین کی روشنی میں ایران کا بنیادی حق: بقائی
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹ایران نے اپنے جوہری پروگرام کے سلسلے میں جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کی حالیہ رپورٹ پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اُسے یورپی اور امریکی دباؤ کا ماحصل قرار دیا ہے۔
-
پاکستان معاشی استحکام کی طرف گامزن، وفاقی بجٹ 10 جون کو ہو گا پیش
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴حکومت پاکستان کی طرف سے مالی سال 2024-25 کے لیےاقتصادی سروے جاری کردیا گیا ہے ۔ سروے میں مالی سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں حکومت کی کل آمدنی 13.37 کھرب روپے رہی جبکہ مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کا 2.6 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔
-
6 مسافروں کی موت کے درمیان مودی حکومت کا گیارہ سالہ جشن، اپوزیشن نے این ڈی اے حکومت کی کھولی پول
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰ممبئی سے لکھنو جارہی پشپک ٹرین سے گرکر چھے مسافروں کی موت ہوگئی۔
-
امریکی دباؤ کی وجہ سے عالمی اداروں کا وقار و ان پر اعتماد مجروح ، اسلامی
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے دباؤ میں آکر آئی اے ای اے اور دیگر عالمی اداروں نے اپنا اعتبار کھو دیا ہے۔
-
تل ابیب میں زبردست زلزلہ، ایران نے قابضین کی برتری کا پول کھول دیا
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۷ایران کے پیچیدہ انٹیلی جنس آپریشن نے صیہونی حکومت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
-
روس: ایئرپورٹ پر یوکرین کا ناکام حملہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۶یوکرین نے ماسکو ایئرپورٹ پر ڈرون سے حملہ کرنے کی کوشش کی جسے ناکام بنادئے جانے کی اطلاعات ہیں۔
-
ہندوستان کے ساتھ جنگ بندی ہوئي ہے امن برقرار نہيں ہوا، پاکستان
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین حکومت پاکستان کے سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ جنگ بندی ہوئي ہے امن برقرار نہيں ہوا
-
ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کےخلاف کیلیفورنیا میں مظاہرے جاری + ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷صدرٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کےخلاف کیلیفورنیا میں مسلسل تیسرے روز بھی احتجاجی مظاہرے ہوئے۔مظاہرے کے دوران پولیس اور مظاہرین میں سخت جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔ احتجاج کے باعث لاس اینجلس میں نیشنل گارڈ تعینات کردی گئی ہے جبکہ انفنٹری بریگیڈ کی لڑاکا ٹیم نے پوزیشنیں سنبھال لی۔
-
ایلون مسک سے تعلقات کے مکمل خاتمے کا اعلان؛ ٹرمپ
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۳امریکی صدر نے ایلون مسک کے ساتھ تعلقات کے مکمل خاتمے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے کیسز
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۰ہندوستان میں کورونا کی نئی لہر میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد چھے ہزار سے تجاوز کرگئی۔