-
غزہ کےلئے امداد لے جانے والےبحری جہاز پر حملہ + ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۰۶اسرائیلی فوج نے غزہ میں بے یارو مددگار فلسطینیوں کی امداد کے لیےآنے والے قافلے کے اراکین کو گرفتار کر کے میڈيلین بحری جہاز کو مقبوضہ فلسطین کی اشدود بندرگاہ میں منتقل کر دیا ہے۔ صیہونی حکومت نے گرفتاری سے قبل قافلے کے اراکین پر سفید اسپرے سے حملہ کیا جس سے ان کی جلد متاثر ہوئی ہے۔
-
ٹرمپ اگر سمجھوتہ چاہتے ہيں تو اپنا رویہ تبدیل کریں؛ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے امریکی صدر کو نصحیت کی ہے کہ اگر ایران کے ساتھ سمجھوتہ چاہتے ہیں تو صیہونی وزیر اعظم کے ناکام آئیڈیازسے پرہیز کریں۔
-
غزه میں اسرائیلی فوج کی شکست ہوئی ہے؛ سابق صیہونی جنرل کا اعتراف
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۱ایک سابق صہیونی جنرل نے غزہ جنگ میں قابض فوج کی ناقص کارکردگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے ذلت آمیز شکست کا اعتراف کیا۔
-
بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی، صدر مملکت کی مبارکباد
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۲صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے یونان میں ہونے والے CSIT World Sports Games 2025 میں ایران کی ٹیم کے شاندار کارنامے کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
بنگلادیش کے عبوری سربراہ پر سابق وزیراعظم کا الزام
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۹بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ نے عبوری انتظامیہ کے سربراہ محمد یونس پر سنگین الزام لگائے ہیں۔
-
"آپریشنل اور اسٹریٹجک انٹیلی جنس خزانہ" تل ابیب میں مچا کہرام، ایران کب کیسے دہشت گرد اسرائیل، امریکا اور مغربی ممالک کی کھولے گا پول
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۲صیہونی حکومت کی حاصل کردہ معلومات کو ایرانی وزیر اطلاعات نے "آپریشنل اور اسٹریٹجک انٹیلی جنس خزانہ" قرار دیا جو ایک بڑے اور پیچیدہ آپریشن کے ذریعے حاصل کی گئی ہیں۔
-
ایران کی طبی مصنوعات دنیا کے 60 ملکوں کو برآمد ہو رہی ہیں: نائب صدر
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴نائب صدر برائے سائنسی امور حسین افشین نے بتایا ہے کہ طبی مصنوعات کے مختلف شعبوں میں سرگرم ایران کی اسٹارٹ اپ اور نالج بیسڈ کمپنیاں ایسی مصنوعات تیار کر رہی ہیں جنہیں 60 ممالک کو برآمد کیا جا رہا ہے۔
-
امریکا میں ایمرجنسی جیسے حالات، مظاہرین کو کچلنے کے لیے نیشنل گارڈ لاس اینجیلس میں داخل
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵مہاجروں کو نکال باہر کرنے کی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی پالیسی کے خلاف پرامن مظاہرہ کرنے والوں کو کچلنے کے لیے امریکی صدر ٹرمپ نے نیشنل گارڈ کو لاس اینجیلس شہر میں اتار دیا ہے۔
-
اسپین میں " غزہ کے لئے آزادی " کی انوکھی مہم +ویڈیو
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱اسپین کی سڑکوں پرایک ایسا تخلیقی اقدام نظرآیا جس نے ٹریفک لائٹوں کو فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے ایک ذریعے میں تبدیل کردیا اور غزہ میں صیہونی حکومت کے نہتے جرائم کے خلاف کھلا احتجاج بن گیا۔
-
صیہونی فوجیوں پر القسام کے جیالوں کا پھر حملہ
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴میڈیا ذرائع نے غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے فوجیوں اور ان کے فوجی ساز و سامان پر عزالدین القسام بریگیڈ کے حملے کی خبر دی ہے