-
غزہ میں 9 شہید بچوں کا باپ بھی شہید، دہشت گرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری درجنوں شہید اور زخمی
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۵غزہ پر صیہونی جارحیت کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور غزہ پر صیہونی فوج کے زمینی اور ہوائی حملوں میں مزید بیس فلسطینی شہید اور ایک سو بیس زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے معاملے، ایکٹیو کیسز کی تعداد تین ہزار سے ہوئی پار
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۷ہندوستان میں کورونا کی رفتارتیز ہورہی ہے۔ ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد تین ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ سنیچر کے روز وزارت صحت کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد بڑھ کر 3395 ہوگئی ہے۔
-
دشمنوں کو مسلسل علم، ترقی اور پیشرفت سے جواب دیتا ایران، 23 نئی فارماسیوٹیکل مصنوعات کی نقاب کشائی
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳برکت ہیلتھ اینڈ فارماسیوٹیکل گروپ میں تیار کردہ 23 نئی مصنوعات نقاب کشائی کی گئی۔ ان مصنوعات کی بدولت زرمبادلہ میں 43 ملین ڈالر کی بچت ہوگی۔
-
پاکستان کی بجلی پیداوار میں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دریاؤں کا کیا کردار ہے؟
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۶پاکستان اپنی ضرورت کی 27 فیصد بجلی ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سے آنے والے دریاؤں سے حاصل کرتا ہے۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف بے بنیاد الزامات: آئی اے ای اے کے سربراہ پر صیہونی دباؤ کا اثر
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران نے آئی اے ای اے کے سربراہ کی رپورٹ پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے صیہونی حکومت، یورپی ٹرائیکا، اور امریکہ کے دباؤ کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
غزہ: ہسپتالوں کے بجلی کے جنریٹر صیہونی حملوں کی زد میں
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۲غزہ میں ہسپتالوں کے بجلی کے جنریٹروں کو نشانہ بنانے کی مذموم کارروائی
-
ایران نے یورپی ٹرائیکا کو کیا خبردار، ایٹمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش نہ کرے
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۸ایران کا کہنا ہے کہ یورپی ٹرائیکا بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی پر تہران کے جوہری پروگرام کے بارے میں منفی رپورٹ جاری کرنے کے لیے دباؤ بڑھا رہی ہے۔
-
کیا ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پانی کی وجہ سے بھڑک سکتی ہے آگ؟
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے نتیجے میں ہندوستان نے "سندھ طاس معاہدہ" کو معطل کرنے کا تو اعلان کردیا ہے لیکن ماہرین نے اس اقدام کے طویل المدت نتائج کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
ایران کا امریکا کو دو ٹوک جواب، یورینیئم کی افزودگی ملک کی بنیادی ضرورت
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم اپنے ایٹمی حقوق سے کسی بھی صورت میں دستبردار نہیں ہوسکتے اور یورینیم کی افزودگی ہمارا مسلمہ حق ہے۔
-
عمران خان سے ملاقات نہ کرائی جانے پر بشریٰ بی بی نے عدالت میں حاضر ہونے سے کیا انکار
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے موقع پر عمران خان کو عدالت میں پیش کردیا گیا جبکہ بشریٰ بی بی نے احتجاجاً کمرہ عدالت میں آنے سے انکار کردیا۔