-
عمران خان سے ملاقات نہ کرائی جانے پر بشریٰ بی بی نے عدالت میں حاضر ہونے سے کیا انکار
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے موقع پر عمران خان کو عدالت میں پیش کردیا گیا جبکہ بشریٰ بی بی نے احتجاجاً کمرہ عدالت میں آنے سے انکار کردیا۔
-
فلسطینی مجاہدین نے دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کو پہنچایا بڑا نقصان
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی فوجیوں کو خاصا نقصان دینے کا اعلان کیا ہے جن میں صیہونی فوجیوں کو خاصا نقصان پہنچا۔
-
عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کو دہشت گرد اسرائیل نے روکا، سعودی وزیر خارجہ کو بھی نہیں دی اجازت
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶صہیونی حکومت نے سعودی عرب کی سربراہی میں عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کو غرب اردن کے دورے سے روک دیا۔
-
روس کہیں پر بھی جنگ کرنے کے لئے تیار، روس مخالف تنظیموں کی تشکیل کی ہرگز اجازت نہیں
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ضرورت کی صورت میں روس کہیں پر بھی جنگ کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
ہندوستان میں پھر ایک مسجد ہوئی شہید، انتظامیہ کا دعویٰ، مسجد کی تعمیر غیر قانونی
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴اترپردیش کے ضلع سہارَنپور میں ایک زیر تعمیر مسجد کو انتظامیہ کی جانب سے منہدم کیے جانے کے بعد غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔
-
ہندوستانی نژاد امریکی طالبہ نے غزہ میں ہو رہی نسل کشی کو کیا بے نقاب، ٹرمپ اور نتن یاہو کے منھ پر زوردار طمانچہ+ ویڈیو
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (MIT) کی گریجویشن تقریب میں کلاس آف 2025 کی صدر، ہندوستانی نژاد امریکی طالبہ میگھا ویموری نے اپنی تقریر کے دوران فلسطینی عوام کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف بھرپور آواز بلند کی۔
-
دشمن کی طاقت کا گھمنڈ توڑنے کے لئے ایرانی فوج کی ایئرڈیفنس فورس پوری طرح تیار
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۴ایرانی فوج کی ایئرڈیفنس فورس کے ٹریننگ سینٹر کے کمانڈر نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہ ہمارے اپنے تیار کردہ رڈاراور میزائل سسٹم آمادگی کی حالت میں ہمارے اختیارمیں ہیں، کہا ہے کہ ہم خطرات اور اپنی ذمہ داری کی بنیاد پر ٹرینںگ دے رہے ہیں تاکہ دشمن کا طاقت کا گھمنڈ توڑسکیں۔
-
کراچی سمیت صوبہ سندھ میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کی توقع ہے
-
ایران کے سینیئر نائب صدر کی تاجکستان سے واپسی
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر نائب صدر نے تاجکستان سے واپسی پر ایران اور تاجکستان کے روابط میں کئی گنا فروغ کی امید ظاہر کی ہے
-
غزہ میں ہر 20 منٹ میں ایک بچہ شہید یا زخمی ہو رہا ہے، یونیسیف کی تہلکہ خیز رپورٹ
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۰اقوام متحدہ کے بچوں کی نگہداشت کے ادارے یونیسیف نے آگاہ کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 50 ہزار سے زائد فلسطینی بچے شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔