-
پاکستان کی جانب سے عالمی ثالثی تنظیم کے کنونشن پر دستخط
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵پاکستان نے ہانگ کانگ میں عالمی ثالثی تنظیم کے قیام کی کنونشن پر دستخط کردیے۔
-
جوہری ہتھیار کا حصول کبھی ایران کی پالیسی کا حصہ نہیں رہا نہ ماضی میں، نہ اب اور نہ آئندہ: صدر پزشکیان
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار کے خلاف ہے تاہم یورینیم کی افزودگی کے قانونی حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا۔
-
کشمیر کے کئی ضلعوں میں چھاپہ مار کارروائیاں!
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں چھاپہ مار کارروائیاں انجام دی جا رہی ہیں۔
-
غزہ جنگ بندی کی پیش کی گئی تجویز امریکا کی فلسطینیوں کے خلاف ایک بڑی سازش!
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵فلسطین کی تحریک حماس کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی امریکی تجویز کا مقصد فلسطینیوں کے قتل عام کو مزید طول دینا ہے۔
-
آسٹریا کو ایران کے خلاف جھوٹی رپورٹ نشر کرنا پڑا بھاری، تہران نے ویانا سے سرکاری وضاحت طلب کر لی
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے پرامن جوہری پروگرام سے متعلق منفی اور جھوٹی رپورٹ پر ویانا سے سرکاری وضاحت طلب کر لی ہے۔
-
برف پگھلنے لگی، پاکستان اورافغانستان کے سیاسی منظر نامے میں بڑی پیشرفت
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷حکومت پاکستان نے کابل میں اپنے ناظم الامور کو سفیر کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو ہسپتال میں داخل، اختیارات منتقل
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴کولونوسکوپی کے باعث اسپتال میں داخل ہونے والے اسرائیلی وزیراعظم کے اختیارات عارضی طور پر ان کے نائب کو منتقل کر دیے گئے ہیں۔
-
یمن کا میزائل حملہ: بن گورین ایئرپورٹ بند، صیہونیوں میں شدید خوف و ہراس
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰تل ابیب اور دیگر صہیونی شہروں پر یمنی فوج کے میزائل حملے کے بعد خطرے کے سائرن بجنے لگے۔
-
غزہ پٹی پر صیونی جکومت کے تازہ حملوں میں دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰غزہ کے مختلف علاقوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ مسلسل جاری ہے جس میں مزید دسیوں فلسطینی عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔
-
مودی حکومت نے معیشت کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں:ملک ارجن کھڑگے
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۳ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت نے مودی حکومت پر معیشت تباہ کرنے اور جھوٹے دعوے کرنے کا الزام لگایا ہے۔