-
تہران کی سفارت کاری قابل تعریف، ایران-پاک مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند: شہباز شریف
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۶پاکستانی وزیر اعظم نے پیچیدہ علاقائی اور عالمی صورتحال میں پاکستان کی جانب سے ایران کی مکمل حمایت اور یکجہتی پر زور دیتے ہوئے علاقائی امن کے لیے تہران کی سفارت کاری کو قابل تعریف قرار دیا اور کہا کہ دونوں ممالک کی اقتصادی پیشرفت ایک دوسرے سے وابستہ ہے اور ہمارے مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند ہیں۔
-
بنگلادیش: شیخ حسینہ کے محمد یونس پر سنگین الزامات
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ نے عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔
-
ایران کے خلاف اسنیپ بیک میکانزم کے استعمال پر ہمارا جواب منہ توڑ ہوگا؛ عراقچی
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۶ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے خلاف ایٹمی معاہدے میں درج اسنیپ بیک مکینزم کو متحرک کرنے کی کوشش کی گئی تو تہران کا ردعمل انتہائی سخت ہوگا۔
-
امریکہ: تیکساس میں مساجد پر حملے، دیواروں پر ستارہ داؤد پینٹ کردیئے گئے + ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۷امریکی میڈیا نے بتایا ہے کہ ٹیکساس کے دارالحکومت آسٹن میں تین مساجد پر حملہ کیا گیا اور توڑ پھوڑ کی گئی۔
-
صیہونی آبادکاروں نے غرب اردن میں فلسطینی زمینوں پر لگادی آگ
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۰قابض صہیونی آباد کاروں نے نابلس اور رام اللہ کے اطراف کے دیہات پر حملہ کر کے فلسطینیوں کی زرعی اراضی کے ایک بڑے حصے کو آگ لگا دی۔
-
بنگلادیش میں محمد یونس کے اقتدار چھوڑنے کی تردید
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۷بنگلادیش کی عبوری کونسل نے ان افواہوں کی تردید کی ہےکہ محمد یونس استعفا دے رہے ہیں۔
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۳پاکستان اور آئی ایم ایف نے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
غزہ کے ہسپتالوں کی تباہ کن صورتحال
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۸صیہونی فوج نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران غزہ میں درجنوں اسپتالوں اور طبی مراکز پر حملے کیے ہیں۔
-
دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت ہندوستان کے نام
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰ہندوستانی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستان دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت بن گیا ہے۔
-
دہلی میں آل اںڈیا قومی تنظیم کا پروگرام ، مسلمانوں کے تئيں بی جے پی کی پالیسیوں پر تنقید
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۸دہلی میں آل اںڈیا قومی تنظیم کے زیر اہتمام ایک پروگرام میں حزب اختلاف کے سینئر سیاستدانوں نے مسلمانوں کے حوالے سے بی جے پی حکومت کی پالیسیوں کو سخت ہدف تنقید بنایا۔