-
فتح خرمشہر کی سالگرہ، ہزاروں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۴فتح خرمشہر کی سالگرہ کے موقع پر ایران میں صدر مملکت نے مختلف شعبوں مین انسٹھ ہزار دو سو چونسٹھ منصوبوں کا افتتاح کیا۔
-
ٹرمپ صدام بن کر غلطی نہ کریں، ایران بہت مضبوط ملک ، امریکی جریدہ
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴امریکی ميگزین د ہل کی وب سائٹ پر ایک مقالہ شائع ہوا ہے جس کے کچھ حصے پیش کئے جا رہے ہيں۔
-
برصغیر ہند و پاک میں کورونا کی نئی لہر
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۸ہندوستان اور پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے۔
-
ایران اور اٹلی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۵ایران اور اٹلی کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفون پر مغربی ایشیا بالخصوص جنگ غزہ کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
ایک ہفتے کے اندر 160000 فلسطینی بےگھر؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۳اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی امور نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران 160,000 فلسطینی بے گھر ہوئے ہیں۔
-
اتوار 25 مئی کو پاکستان کے وزیراعظم سرکاری دورے پر ایران آئیں گے
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۷پاکستان کے دفترخارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اتوار کو اسلامی جمہوریہ ایران کا سرکاری دورہ کریں گے۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، ترجمان دفتر خارجہ کا بیان
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران امریکا مذاکرات کے پانچویں دور کے مذاکرات تعمیری رہے اور عمان کے وزیر خارجہ نے رکاوٹیں دور کرنے کے لئے تجاویز پیش کیں جن کے عناوین کا جائز ہ بھی لیا گیا
-
غزہ کے عوام پر اسرائیلی جارحیت ناقابل قیول؛ یونان کے وزیراعظم
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۶یونانی وزیراعظم نے غزہ میں فلسطین عوام پر صہیونی جارحیت کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے فوری طور پر جنگ روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ کے انسانی بحران کی مذمت میں 80 ممالک کے مشترکہ بیان کا خیرمقدم؛ حماس
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۳فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ کے انسانی بحران کی مذمت میں اسی ممالک کے مشترکہ بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
راہول گاندھی کا مرکزی حکومت پر الزام
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۰ہندوستان میں کانگریس کے سابق صدر نے مودی حکومت پر ملک کی خارجہ پالیسی کو کمزور کرنے کا الزام لگاتے ہوئے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے کام کرنے کے طور طریقے پر سوال اٹھائے ہیں۔