-
وزیر خارجہ : ایٹمی مذاکرات، پیشرفت کا امکان گزشتہ ادوار سے زیادہ ہے
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ مذاکرات پیچیدہ ہیں لیکن آج کی بحثوں کے پیش نظرمذاکرات میں پیشرفت کا امکان گزشتہ ادوار کے مقابلے میں بڑھ گیا ہے۔
-
پاکستان:علاقے کے تغیرات کے تعلق سے ایران کےساتھ قریبی رابطے میں ہیں
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲پاکستان کے دفترخارجہ کے ترجمان نے وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ تہران کے پروگرام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد خطے کے تغیرات کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے
-
ہم رہبر انقلاب کے ایک اشارے پر پوری طاقت سے آگے بڑھنے پر تیار ، دشمن مہم جوئی کا سوچے بھی نہ ، جنرل کیومرث حیدری
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴ایرانی فوج کے اعلی کمانڈر جنرل کیومرث حیدری نے دشمن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف کسی قسم کی مہم جوئی سے باز رہے۔
-
یورینیئم کی افزودگی بند کرنے پر اصرار رہا تو معاہدہ نہيں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کو متنبہ کیا ہے کہ یورینیم کی افزودگی مکمل ختم کرنے پر اصرار کرنے کی صورت میں کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔
-
یمنی فوج: ہم نے بین گورین ایئر پورٹ پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ایک خصوصی آپریشن میں سوپر سونک بیلسٹک میزائل سے مقبوضہ یافا کے بین گورین ایئر پورٹ پر حملہ کیا گیا ہے
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، ایرانی وزیرخارجہ روم پہنچ گئے + ویڈیو
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی جمعہ کی صبح اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ گئے جہاں وہ ایران اور امریکہ کے مابین بالواسطہ مذاکرات کے پانچویں دور میں شرکت کریں گے۔
-
پاکستان: ہندوستانی وزیرِ اعظم کا بیان علاقائی کشیدگی بڑھانے کی کوشش ہے۔
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۵پاکستان نے ہندوستان کے وزیراعظم کی جانب سے عائد کئے جانے والے الزامات کو مسترد کر دیا۔
-
وکی لیکس کے بانی کا فلسطین کے حق میں انوکھا اقدام + ویڈیو
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۲وکی لیکس کے بانی چولین اسانج نے کانز فلم فیسٹول میں شرکت کے دوران ایسی شرٹ پہنی کہ جس پر غزہ میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے ہزاروں بچوں کے نام لکھے ہوئے تھے۔
-
خلیج فارس کے نام کو مسخ کرنے کی مذموم کوشش، گوگل کے خلاف ایران کی قانونی کارروائی
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۷دنیا کے نقشے سے خلیج فارس کا نام مسخ کرنے کی کوشش پر ایران نے گوگل کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔
-
کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا؛ ایرانی وزیرخارجہ
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۳ایران کے وزیر خارجہ نے صیہونی حکومت کو سخت خبردار کرتے ہوئے دوٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ ہر قسم کی جارحیت کا دنداں شکن جواب دیا جائے گا۔