-
غزہ کے شہداء کی تعداد 53500 سے تجاوز کرگئی
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۱:۳۳فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ ميں شہیدوں کی تعداد میں اضافہ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد 53 ہزار 573 ہوگئی ہے۔
-
بحرین اور مصر کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا آغاز؛ ایران کے وزیرخارجہ
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ بحرین اور مصر کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا آغاز ہو چکا ہے۔ عراقی کردستان کے ساتھ تعلقات فروغ پا رہے ہیں۔
-
روس یوکرین براہ راست رابطے کا فیصلہ نہیں ہوا؛ ماسکو کا اعلان
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۱ماسکو نے اعلان کیا ہے کہ روس یوکرین براہ راست رابطے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
-
ہند پاک ڈی جی ایم اوز کے درمیان ایک بار پھر رابطہ
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۸پاکستان اور ہندوستان کے ڈائریکٹر جنرلز آف ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان ایک بار پھر رابطہ ہوا ہے۔
-
جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں؛ محبوبہ مفتی
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۵جنگ نہ کسی مسئلے کا حل ہے اور نہ یہ آخری آپشن ہے، یہ بات ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سرگرم سیاسی جماعت پی ٹی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہی ہے۔
-
پاکستان: اسحاق ڈار کی چینی وزیر سے ملاقات، اسٹریٹجک تعاون کے فروغ پر اتفاق
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۲:۴۸چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو جیان چاؤ نے کہا ہے کہ چین پاکستان کا آئرن برادر ملک ہے اور بیجنگ اسلام آباد کے ساتھ تعلقات کو خاص اہمیت دیتا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی: انسانی حقوق کے دعویدار مغرب والے ہی غزہ میں بچوں کے قتل عام کے حامی ہیں
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۱رہبر انقلاب اسلامی نے منگل 20 مئی 2025 کی صبح شہید رئیسی اور دیگر 'شہدائے خدمت' کے اہل خانہ، بعض اعلی حکام، اور شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات میں، شہید آل ہاشم، شہید امیر عبداللہیان، ہیلی کاپٹر کے عملے کے شہداء صوبۂ مشرقی آذربائیجان کے شہید گورنر اور شہید سیکورٹی کمانڈر کو، جو شہید رئیسی کے ساتھ جاں بحق ہوئے تھے، خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ایران کے "یورینيئم کی افزودگی" کے حق پر مذاکرات کا سوال نہیں اٹھتا: وزیر خارجہ عراقچی
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰ایران اور امریکہ کے اگلے بالواسطہ مذاکرات منسوخ ہونے پر مبنی بعض غیرملکی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا کی افواہ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے ان دعووں کو مسترد کردیا۔
-
ہم اپنے تجربات دیگر ملکوں تک منتقل کرنے پر تیار ، ایرانی ہلال احمر سوسائٹی
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷ایران کی ہلال احمر سوسائٹی نے ریڈکراس کمیٹی تعاون سے اپنے تجربات دیگر ملکوں کی قومی امدادی سوسائٹیوں کو منتقل کرنے کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے
-
غریب آبادی: یک جانبہ پابندیاں انسانی حقوق کے منافی ہیں
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ یک جانبہ پابندیاں انسانی حقوق کے منافی ہیں اور اس کی بھینٹ چڑھنے والوں کی عدل و انصاف تک دسترسی ایک گمشدہ کڑی ہے۔