-
پاکستان کے وزیراعظم کا ممکنہ ایران دورہ
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۹ایران کے صدر اور وزیراعظم پاکستان کے درمیان ہفتہ کی رات ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی
-
ایران کی امن پسند سفارتکاری لائق تحسین ، پاکستان
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ترجمان نے ایران کی صلح پسند سفارکاری کی قدردانی کی ہے۔
-
بیس بال مقابلہ، پاکستان نے میزبان ایران کو ہرایا
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱مغربی ایشیا بیس بال چیمپیئن شب کے دوسرے میچ میں پاکستان نے میزبان ملک ایران کو ہرا دیا۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری مزير عام شہری شہید، دنیا خاموش
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۱غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری کے نتیجے میں مزید دو سو پچاس فلسطینی عام شہری شہید اور دسیوں دیگر زخمی ہوگئے۔
-
انصار اللہ یمن کا خوف ، امریکی بحری بیڑا مشرق وسطی سے فرار
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۵ایشیا کے علاقے سے باہر نکلنے کی خبریں منظر عام پر آ رہی ہیں۔
-
ہم امن پسند ہیں لیکن نہ جنگ سے ڈرتے ہيں اور نہ ہی جنگ کی دھمکیوں سے ، صدر ایران
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸صدر ایران نے یہ بتاتے ہوئے کہ دشمن کی کوششیں ایران میں اختلاف، تفرقہ اندازی اور مخالف نظریات کو فروغ دینا ہے، کہا کہ ملک دشمن عناصر ہماری کامیابی، ترقی اور مختلف شعبوں میں پیشرفت سے مایوس ہوئے ہیں۔
-
اسرائيل پر حملے کے باوجود ہماری یمن سے جنگ بندی جاری ، امریکہ کا حیرت انگيز بیان
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۴امریکی اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ یمن کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کے باوجود واشنگٹن جنگ بندی جاری رکھے گا۔
-
پاکستان میں دہشت گردانہ حملہ 4 اہل کار جاں بحق
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۸پاکستان کے صوبے بلوچستان میں دہشتگردوں نے چار سکیورٹی اہلکاروں کی جان لے لی۔
-
روزبروز اپنی طاقت و توانائی میں اضافہ کرتے رہیں گے؛ رہبر انقلاب اسلامی
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حالیہ علاقائی دورے کے دوران ایران کےبارے میں امریکی صدر کے بیانات کو امریکی عوام کے لئے باعث شرمساری قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ باتیں اس قابل نہیں کہ ان کا جواب دیا جائے۔
-
حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان مذاکرات ، کیا بند ہوگا جارحیت کا صیہونی سلسلہ؟
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵قطر کے دارالحکومت دوحہ میں فلسطین کی تحریک حماس اور غاصب صیہونی حکومت کے درمیان بالواسطہ مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔