-
یورینیم کی افزودگی کا حق ہماری ریڈلائن ہے: کاظم غریب آبادی
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۱نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے بعض مغربی ذرائع ابلاغ کی اس افواہ پر کہ ایران یورینیم کی افزودگی کو اعتماد حاصل کرنے کے لیے کچھ عرصے کے لیے بند کرسکتا ہے، کہا کہ یورینیم کی افزودگی کا حق ہماری ریڈلائن ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں پاکستان میں زبردست احتجاجی مظاہرہ
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵پاکستان کے صوبے سندھ کے صدر مقام کراچی میں ایک بار پھر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا گيا جس میں پاکستانی عوام کی ایک بڑی تعداد میں شرکت کی۔
-
شہید صدر آیت اللہ ابراھیم رئیسی کی پہلی برسی، ایرانی عوام کا عظیم اجتماع، شہداء خدمت کو خراج عقیدت+ تصاویر
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰شہید آیت اللہ رئیسی اور شہداء خدمت کی پہلی برسی کی مناسبت سے ایرانی عوام کا تہران میں عظیم اجتماع ہوا۔
-
غزہ پر دہشت گرد اسرائیل کے حملے جاری، 52 شہید درجنوں زخمی
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹خبر رساں ذرائع نے غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے جاری رہنے کی خبر دی ہے جس کے نتیجے میں باون افراد شہید اور فلسطینیوں کی بڑی تعداد زخمی ہوئی ہے۔
-
بی جے پی کے وزیر کو سپریم کورٹ سے بھی پڑی ڈانٹ
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر وجے شاہ کو سپریم کورٹ سے اس وقت سخت سرزنش کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے کرنل صوفیہ قریشی پر دیے گئے بیان کے خلاف سپریم کورٹ سے ایف آئی آر منسوخ کرنے اور ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگانے کی درخواست کی۔
-
نوجوانوں کو کتابوں اور مطالعے سے مانوس ہونےکی ضرورت، کتاب میں فکر کا رخ موڑنے کی صلاحیت: صدر پزشکیان
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱تہران میں انٹرنیشنل بک فیئر جاری ہے۔آج تہران کے چھتیسویں بین الاقوامی کتب میلے کا دسواں دن ہے۔ یہ کتب میلہ آٹھ مئی کو تہران کی امام خمینی عیدگاہ میں شروع ہوا اور سترہ مئی تک جاری رہے گا۔
-
ہندوستان کے ساتھ امن مذاکرات کےلئے آمادگی کا اعلان؛ شہباز شریف
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴پاکستان کے وزیر اعظم نے ہندوستان کے ساتھ پائیدار امن کے لئے مذاکرات کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی حکام کے دوغلے بیانات پر سخت ردعمل؛ ایران کی وزارت خارجہ
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام کے دوغلے بیانات سے مذاکراتی عمل کو سخت نقصان پہنچ رہا ہے۔
-
مذاکرات میں اپنے اصولی موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے؛ عراقچی
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۷ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچـی نے جمعرات 15 مئی کو تہران کے بین الاقوامی کتب میلے میں وزارت خارجہ کے اسٹال میں نامہ نگاروں اور حاضرین کے سوالات کے جواب دیئے۔
-
جنگ بندی مذاکرات کےلئے صیہونی حکومت سنجیدہ نہیں؛ قطر کے وزیرخارجہ
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۳قطر کے وزیر خارجہ نے غزہ پر اسرائیل کی حالیہ بمباری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت جنگ بندی کے لئے مذاکرات میں کسی قسم کی دلچسپی نہیں رکھتی۔