-
پاکستان: لاہور میں ایران کے مشہور شاعر فردوسی کے مجسمے کی نقاب کشائی + ویڈیو
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۳:۵۳اسلام آباد مینں متعین ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے لاہور میں ایران کے قونصلر جنرل مہران موحدفر کے ہمراہ پاکستان کے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی۔
-
جنگ بندی کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے ڈی جی ایم اوز کا تیسرا رابطہ
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۹ہندوستان کے اعلیٰ عسکری عہدے داروں نے ایک بار پھر رابطہ کر کے جنگ بندی کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
اسرائیل غزہ میں خوراک کی کمی کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے: کینیڈا
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲کینیڈا کی نئی وزیر خارجہ انیتا آنند نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں خوراک کی کمی کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
-
یوم فردوسی، فارسی زبان کے شہرہ آفاق شاعر حکیم ابوالقاسم فردوسی
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷آج ایران میں فارسی زبان کے معروف اور شہرہ آفاق شاعر فردوسی کو یاد کیا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر دفاع نے پاکستان کی ایٹمی تنصیبات پر اٹھایا سوال
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸ہندوستان کے وزیر دفاع نے اپنے دورہ جموں و کشمیر میں پاکستان کی ایٹمی تنصیبات اور گوداموں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی ایٹمی تنصیبات ، آئی اے ای اے کی نگرانی میں ہونا چاہئیں۔
-
جو دشمن آج جمہوریت اور انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں وہ خود اصل دہشت گرد ہیں: صدر پزشکیان
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کرمانشاہ کے عوام کے پرجوش ہجوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو دشمن آج جمہوریت اور انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں وہ خود اصل دہشت گرد ہیں۔
-
تہران اور تین یورپی ممالک کے درمیان سولہ مئی کو مذاکرات
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰تہران اور دو ہزار پندرہ کے جوہری معاہدے کے یورپی فریقوں کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور کل سولہ مئی کو استنبول میں ہوگا۔
-
عرب ممالک کی ٹرمپ پر پیسوں کی بارش کے درمیان دہشت گرد اسرائیل غزہ پر کر رہا ہے بموں کی بارش، 140 سے زائد فلسطینی شہید
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک سو چالیس سے زائد فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔
-
سپریم کورٹ میں 20 مئی کو وقف قانون پر ہو گی سماعت
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴ہندوستان کی سپریم کورٹ نے دو ہزار پچیس کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت بیس مئی تک کے لیے ملتوی کر دی۔
-
ایران کے شریفی نے ایشیا کے طاقتور ترین مرد کا ٹائٹل جیتا
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے ویٹ لفٹرآیت شریفی نے ایشین چیپمئن شپ کے ہیوی ویٹ مقابلوں ميں دو سونے اور ایک چاندی کے تمغے کے ساتھ ایشیا کے طاقتور ترین مرد کا ٹائٹل جیت لیا۔