-
غزہ میں انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۰:۱۹اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ غزہ پر جاری بمباری اور محاصرے اور قحط کی بنا پر رونما ہونے والا انسانی بحران اور المیہ انسانی تصورات سے کہیں بالاتر ہے۔
-
عیدان الیگزینڈر کی رہائی کے بعد تل ابیب اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات کشیدہ
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۹تل ابیب اور واشنگٹن کے درمیان امریکی-اسرائیلی قیدی عیدان الیگزینڈر کی رہائی کے موضوع پر باہمی تعلقات میں کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔
-
فلسطین میں مزاحمتی قوتوں کی مقبولیت میں اضافہ
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۸فلسطینیوں کے درمیان صیہونی حکومت کے خلاف سرگرم مزاحمتی قوتوں کی مقبولیت میں خاصا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
-
ٹرمپ: میں ایران کے ساتھ گہرے اختلافات ختم کرنے کے لیے تیار ہوں
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۸امریکی صدر نے سعودی عرب میں کہا ہے کہ میں ایران کے ساتھ اپنے ماضی کے تنازعات اور گہرے اختلافات کو ختم کرنے کے لیے تیار ہوں۔
-
ہم کشدیدگی نہیں چاہتے لیکن اپنے اصولوں سے بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے: صدر ایران
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴ایرانی صدر نے کہا کہ مذاکرات میں ہم اپنے اصولوں سے کسی بھی طرح پیچھے نہیں ہٹیں گے، تاہم کشیدگی نہیں چاہتے۔
-
بیچ ہینڈ بال، سیمی فائنل میں ہوگا ایران کا مقابلہ پاکستان سے
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶ایران کی قومی بیچ ہینڈ بال ٹیم نے مالدیپ کو شکست دے کر دسویں ایشیائی چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
-
ایران اور امریکہ بالواسطہ جوہری مذاکرات کے بارے میں نئی تفصیلات کا انکشاف
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹ایران کے نائب وزیر خارجہ نے ایران امریکہ مذاکرات کے حوالے سے نئی تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔
-
فلسطینی پناہ گزینوں کے عارضی کیمپوں اور خیمہ بستیوں پر وحشیانہ صیہونی بمباری, ایران نے کی شدید مذمت
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱ایران کی وزارت خارجہ اے ترجمان اسماعیل بقائی نے جبالیا اور خان یونس میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں پر بمباری پر غاصب صہیونی حکومت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ دورہ شروع، ریاض میں امریکی صدر کا شاہی استقبال
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشرق وسطیٰ کے 4 روزہ اہم دورے کے آغاز پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔
-
امریکہ انصاراللہ کا مقابلہ کرنے میں بری طرح ناکام رہا ہے: نیویارک ٹائمز
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۶امریکی جریدے نے انصار اللہ یمن کے مقابلے میں امریکہ کی ناکامی سے پردہ اٹھایا ہے