-
امریکہ انصاراللہ کا مقابلہ کرنے میں بری طرح ناکام رہا ہے: نیویارک ٹائمز
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۶امریکی جریدے نے انصار اللہ یمن کے مقابلے میں امریکہ کی ناکامی سے پردہ اٹھایا ہے
-
موجودہ حالات میں ایرانی قوم نے ہوشیاری اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا: علی لاریجانی
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۰رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ایرانی قوم نے ہوشیاری اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے سر اٹھاتے ہی حشد الشعبی کی بڑی کارروائی
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴عراق کے ایک سیکورٹی اہلکار نے مغربی الانبار پر داعش کے دہشت گردوں کے حملوں کی خبر دی ہے۔
-
مشہد میں 31 ویں ایران نیوکلیئر کانفرنس کا آغاز
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷ایران کے شہر مشہد مقدس میں آج 31 ویں ایران نیو کلیئر کانفرنس باضابطہ طور پر شروع ہوگئی ہے
-
ہم جارحیت کا جواب دینا جانتے ہیں: پاکستانی وزیر اعظم
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم جارحیت کا جواب دینا جانتے ہیں۔
-
جنگ بندی عارضی وقفہ ہے: ہندوستانی وزیر اعظم
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۹ہندوستان کے وزیراعظم نے ملکی سیکورٹی فورسز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن سندور مکمل نہیں ہوا اور موجودہ جنگ بندی عارضی وقفہ ہے۔
-
پاکستان: ہندوستان کے ساتھ فوجی کشیدگی میں ہونے والے جانی نقصان کے سرکاری اعداد و شمار جاری
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۶پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان کےمختلف علاقوں پرہندوستان کے میزائل حملوں میں 40 شہری جاں بحق ہوئے
-
فلسطینی پناہ گزین کیمپوں پر صہیونی حکومت کی وحشیانہ بمباری، ایران کی شدید مذمت
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۷ایرانی وزارت خارجہ نے جبالیا اور خان یونس میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں پر بمباری پر صہیونی حکومت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
امریکا اور چین کا ٹیرف میں 115 فیصد کمی کرنے پر اتفاق
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۹امریکا اور چین نے 90 روز کے لیے ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
پاکستان: فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۳پاکستان کی قومی اسمبلی نے فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے۔