-
روس کو میزائل لانچر فراہم کرنے کا الزام مضحکہ خیز ہے: ایران
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۱:۵۲اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے روئٹرز نیوز ایجنسی کے اس دعوے کو انتہائی مضحکہ خیز قرار دیا ہے کہ ایران نے روس کو فتح میزائل کا لانچر دیا ہے ۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا غداری ہے: نبیہ بری
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۸لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے ملک پر اسرائیلی رژیم کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے تل ابیب کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کو غداری قرار دیا۔
-
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۲ہندوستانی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ جنگ چھیڑنا ہندوستان کا انتخاب نہیں لیکن دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف کارروائی کرنا ضروری تھی۔
-
ہندوستان پر جوابی حملہ، دفاع کے اصول کے تحت تھا: پاکستان
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۶پاکستان کی وزارت خارجہ نے جنگ بندی کے بارے میں کہا ہے کہ پاکستان کی جوابی کارروائی ہندوستان کے فوجی اقدامات کے ردعمل میں اور دفاعی اصول کے تحت انجام پائی۔
-
افسوس کہ انسانوں کی زندگی کا محور مادی معاملات بن چکے ہیں: پوپ لیو
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۲پوپ لیو نے انسانوں کی زندگی کا محور مادی معاملات قرار پانے کو اپنی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ہم پرامن ایٹمی توانائی کے استعمال پر مبنی اپنے حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یورینیئم کی افزودگی سمیت پرامن ایٹمی توانائی کا استعمال ہمارا حق ہےاور ہم اس حق سے دستبردار نہیں ہوں گے
-
مسلمان مسئلہ فلسطین کو فراموش نہ ہونے دیں: رہبر انقلاب اسلامی
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کونظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔
-
ہندوستان پاکستان جنگ بندی، ایران سمیت اقوام متحدہ اور سعودی عرب نے کیا خیر مقدم
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵پاک ہندوستان جنگ بندی کے اعلان پر ایران سمیت اقوامِ متحدہ اور سعودی عرب نے خیر مقدم کیا ہے۔
-
غزہ میں دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کے 2 اعلیٰ فوجی افسران سمیت کئی زخمی
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۹صیہونی فوج نے بتایا کہ غزہ پٹی میں اس کے 9 فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا سعودی دورہ
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ جدہ کے موقع پر سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے ملاقات اور گفتگو کی۔