-
بن گورین ایئرپورٹ پر یمنی میزائلی حملے کا ویڈیو آیا سامنے
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۰:۳۵اتوار کے روز یمن کی مسلح افواج نے بن گورین ایئرپوٹ پر میزائل حملہ کیا جس سے صیہونی سیکورٹی حکام میں سخت تشویش پیدا ہوگئی۔
-
یمن کا بن گورین ایئرپورٹ پر حملہ، تل ابیب کےلئے بین الاقوامی پروازیں بند
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۸انٹرنیشنل ايئر لائنوں نے بن گورین ایئرپورٹ پر میزائلی حملے کے بعد یکے بعد دیگر ے تل ابیب کے لئے اپنی پروازیں منسوخ کرنا شروع کردیا ہے۔
-
تل ابیب پر یمن کے میزائلی حملے کی قدردانی؛ القسام بریگیڈ کے ترجمان
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۵فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ کے عوام کی جاری حمایت اور صیہونی فوجی اہداف پر جوابی حملے جاری رکھنے پر یمنیوں کا شکریہ ادا کیا۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان دونوں ملکوں کے مستحکم تعلقات کا عکاس؛ پاکستانی وزارت خارجہ کا بیان
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۹پاکستانی وزارت خارجہ نےایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان، دونوں ملکوں کے مستحکم تعلقات کا عکاس ہے۔
-
صیہونی فوج نے ریزرو فورس طلب کرلی
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۱اسرائیلی فوج نے ایک بیان جاری کر کے غزہ پٹی میں فوجی کارروائیاں بڑھانے کے لئے ریزرو فورس کے دسیوں ہزار جوانوں کو طلب کرلیا ہے۔
-
شام کے آسمان میں ترکیہ اور اسرائیل کی جھڑپ
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۸پریس ذرائع نے پہلی بار شام کی فضاؤں میں غاصب صیہونی حکومت اور ترکیہ کی فضائیہ کے درمیان جھڑپ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
حج مکمل طور پر ایک سیاسی عبادت ہے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۴رہبر انقلاب اسلامی نے حج کو مکمل طور پر ایک سیاسی عبادت قرار دیا ہے۔
-
دشمن کے لۓ سب کچھ ہتھیار ہے، لیکن ہم صرف ہتھیاروں پر تکیہ نہیں کرتے، ہماری اصل طاقت اللہ پر ایمان ہے: جنرل سلامی
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا کہ ہم دشمنوں کے سامنے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
-
یمن نے دہشت گرد اسرائیل کے خلاف کی طوفانی کاروئی، تل ابیب سے واشنگٹن تک مچی کھلبلی
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۵صیہونی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی سیکورٹی حکام یمنی میزائلوں کی جانب سے بری طرح پریشانی کا شکار ہیں۔
-
ایران کی اب تک کی سب سے بڑی پیداواری اور صنعتی مراکز کی نمائش ایران ایکسپو 2025 اختتام پذیر ہوگئی
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷ایران ایکسپو 2025 میں 2 ہزار ایرانی کمپنیوں کے علاوہ 100 سے زیادہ ملکوں کے تاجروں نے شرکت کی تھی۔