-
جھوٹ کو دہرانے سے بنیادی حقائق تبدیل نہیں ہوتے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ جھوٹ کو دہرانے سے بنیادی حقائق تبدیل نہیں ہوتے، کہا کہ ایران این پی ٹی کا رکن ہونے کے ناتے ایٹمی ایندھن سائیکل کا مکمل حق رکھتا ہے۔
-
یمن میں امریکہ نے بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی کی ہے؛ یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس واچ
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۰یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس واچ نے کہا کہ یمن میں امریکہ نے بین الاقوامی قانون سے ماورا طاقت کے طور پر کام کیا اور بین الاقوامی احتساب و جوابدہی کے اصولوں کی خلاف ورزی کی۔
-
ایران کی خاتون کھلاڑی نے انٹرنیشنل ویمن ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں سلور اور برونز میڈل جیت لئے
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶انٹرنیشنل ویمن ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں ایرانی کھلاڑی آلما حسینی نے جونیئر کیٹیگری میں سلور اور برونز میڈل اپنے نام کر لیے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ نے ایران کے ایٹمی پروگرام سے متعلق فرانس کا دعوی مسترد کردیا
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳ترجمان دفتر خارجہ اسماعیل بقائی نے فرانسیسی وزیر خارجہ جین نوئل بیرٹ کا یہ دعوی بے بنیاد قرار دیا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام جوہری اسلحے کے قریب پہنچ گیا ہے۔
-
صیہونی حکومت خون کی پیاسی ہے اور اس کی یہ پیاس کبھی نہیں بجھتی ہے: حزب اللہ لبنان
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۲حزب اللہ لبنان نے غزہ کے بیس لاکھ سے زائد محصور عوام کے لئے انسان دوستانہ امداد لے جانے والے بحری جہاز پر صیہونی حکومت کے حملے کو اس حکومت کی کبھی نہ بجھنے والی خون کی پیاس کی علامت قرار دیا ہے
-
ہندوستان: اٹاری واہگہ بارڈر پاکستانیوں کی واپسی کےلئے کھلے ہیں
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۲ہندوستان میں مقیم پاکستانیوں کی پاکستان واپسی کا عمل جاری ہے اور دونوں جانب بارڈر بھی کھلے ہوئے ہيں۔
-
مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں یمنیوں کا عظیم الشان اجتماع + ویڈیو
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۳جمعہ کے روز یمنی عوام نے ایک بار پھر مظلوم فلسطینیوں سے اپنی حمایت کا اعلان کردیا۔
-
شام پر ایک بار پھر صیہونی حکومت کا فضائی حملہ + ویڈیو
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۷صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شام کی بندرگاہ لاذقیہ اور جنوبی علاقے سویدا پر بمباری کی ہے۔
-
جنگوں کو روکنے میں اقوام متحدہ پر تنقید
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزینوں کے نمائندے نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ تشدد آج کی دنیا کی ایک تعریف بن چکا ہے ، جنگوں کو روکنے میں ناکامی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
یمن پر امریکی بمباری کی مذمت؛ ایران کی وزارت خارجہ
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۹ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے گزشتہ دن اور رات کے دوران الجوف، صعدہ اور صنعا صوبوں کے مختلف علاقوں پر امریکی فوج کے مسلسل حملوں اور رہائشی علاقوں نیز بنیادی شہری ڈھانچوں پر بمباریوں کی سخت مذمت کی ہے۔