-
یمن کا حیفا میں ایک اہم مرکز پر سپر سونک میزائل سے حملہ
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۸یمن کی مسلح افواج نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے حیفا میں ایک اہم مرکز پر سپر سونک میزائل سے حملے کی خبر دی ہے
-
پاکستان: راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کے مقدمے کے 82 ملزمان کو سزا سنا دی
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۵راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 26 نومبر احتجاج کے کیس کے 82 ملزمان کو چار چار ماہ قید اور پندرہ پندرہ ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔
-
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں 12 فلسطینی شہید
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے آج جمعہ کو بھی جاری رہے
-
دباؤ اور دھونس دھمکی قابل قبول نہیں ہے: ایرانی وزارت خارجہ
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴ایرانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ایران اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کے منافی دباؤ اور دھونس دھمکی میں ہرگز نہیں آئے گا۔
-
صیہونی حکومت نے غزہ کے لئے امدادی سامان لے جانے والے بحری جہاز آزادی کو مالٹا کے ساحل پر ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے آزادی بحری جہاز مالٹا کے ساحل کے قریب صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کے نتیجے میں غرق ہوگیا ہے
-
امریکہ نے آج پھر یمن کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷امریکہ نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے
-
روس نے یوکرین کے ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱روس کے ایک فوجی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایئر ڈیفنس سسٹم نے یوکرین کا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ منصفانہ اور متوازن سمجھوتے کی آمادگی کا اظہار کیا ہے
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے ہر دور سے زیادہ ایک منصفانہ اور متوازن سمجھوتے کی تیاری رکھتے ہیں۔
-
شام: صدارتی محل کے اردگرد کے علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملے
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷غاصب صیہونی حکومت نے شام کے دارالحکومت دمشق کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت جاری، 31 فلسطینی شہید
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کے نتیجے میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اکتیس فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔