-
علاقائی ممالک کے اتحاد سے دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کی ضرورت ہے: صدر ایران
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۲:۳۶صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت اور ہندوستان کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
صدر ایران شہید رجائی بندرگاہ کے واقعے کی ساری صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۷صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے کے تعلق سے صورتحال پر پوری طرح نظر رکھے ہوئے ہیں اور ایک ایک لمحے کی خبر لے رہے ہیں۔
-
ایران ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لئے مدد کرنے پر تیار ہے: صدر ایران
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۱ایران کےصدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستانی وزیر اعظم کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو کے دوران پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی میں کمی لانے کے سلسلے میں ہر طرح کی مدد پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان: اپر اور لوئر کرم میں امن معاہدے کے مطابق فریقین اسلحہ جمع کرا رہے ہیں
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۰پاکستان کے علاقوں اپر کرم اور لوئر کرم میں فریقین کی جانب سے امن معاہدے کے مطابق اسلحہ جمع کرائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پوپ فرانسس کو سپرد خاک کر دیا گیا
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۲کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کو ان کی وصیت کے مطابق بیسیلیکا سینیٹ میری میجر میں سپرد خاک کیا گيا
-
شام کی خودمختاری کی مکمل بحالی اور پائیدار امن کے حصول کے لیے قبضے کا خاتمہ ضروری ہے: امیر سعید ایروانی
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۳اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں شام کی سرزمین سے تمام غیر ملکی فوجیوں کے غیر مشروط انخلاء کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور اختتام پذیر ہوگيا
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵عمان کی ثالثی میں ہونے والا ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور اختتام پذیر ہوگیا ہے۔
-
شہید رجائی پورٹ میں دھماکے سے ریفائنریوں ، فیول ٹینک ، ڈسٹری بیوشن کمپلیکس اور تیل کی پائپ لائنوں کو نقصان نہیں پہنچا ہے
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۵بندر عباس میں شہید رجائی پورٹ پر ہونے والے دھماکے سے ریفائنریاں، فیول ٹینک، ڈسٹری بیوشن کمپلیکس اور تیل کی پائپ لائنیں متاثر نہیں ہوئی ہیں
-
ایران کی دفاعی صلاحیت کے پیش نظر دشمن مذاکرات کی میز پر بیٹھا ہے: ایرانی وزیر دفاع
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر آج ہمارے دشمن مذاکرات کی میز پر بیٹھے ہیں تو اس کی وجہ ملک کی دفاعی صلاحیت ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی اپنے عروج پر
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸پہلگام میں دہشت گردانہ واقعے کے بعد پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی اپنے عروج کو پہنچ گئی ہے۔