-
نیتن یاہو اور گیلانٹ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۰:۴۴بین الاقوامی فوجداری عدالت نے صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر جنگ یوآو گیلانٹ کے خلاف جاری گرفتاری کے وارنٹس منسوخ یا معطل کرنے کی اسرائیلی درخواست مسترد کردی ہے۔
-
غزہ خاک و خون میں غلطاں، شہداء کی تعداد 51400 سے تجاوز کرگئی
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۱فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ پٹی میں شہداء کی تعداد 51,439 ہوگئی ہے۔
-
ایران: ہالینڈ کی نیشنل سیکیورٹی کی رپورٹ مسترد
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۰ایران نے ہالینڈ کی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کی سالانہ رپورٹ میں ایران پر لگائے گئے الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا۔
-
امریکہ کی بمباریوں میں عام یمنی شہریوں کا قتل عام؛ امریکی سینیٹروں کا اعتراف
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۶یمن کے مختلف علاقوں پرامریکا کی فضائی جارحیتوں کا سلسلہ ایسی حالت میں جاری ہے کہ خود امریکیوں نے ان حملوں میں عام یمنی شہریوں کے قتل عام کا اعتراف کیا ہے۔
-
یمن پر امریکی جارحیت کا سلسلہ جاری
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹امریکی جنگی طیاروں نے یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس ملک کےمختلف شہروں پر دوبارہ وسیع پیمانے پر حملے کیے ہیں۔
-
ہندوستان- پاکستان کشیدگی، ایران نے دی بڑی پیشکش
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۳ایرانی وزیر خارجہ نے سوشل نیٹ ورک X پر اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ ایران پاک - بھارت ثالثی کے لیے تیار ہے۔
-
فرانس نے بھی کی ایران کے ساتھ مذاکرات کی خواہش
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۸فرانس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔ فرانس نے یہ آمادگی ایسی حالت میں ظاہرکی ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ انھوں نے یورپی ٹرائیکا کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیش کش کی ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور، کیا تکنیکی اور ماہرین کی سطح پر بھی مذاکرات ہوں گے؟
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۰سید عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد امریکہ سے بالواسطہ مذاکرات کے لیے آج عمان پہنچ گیا۔
-
پاکستان میں دہشت گردانہ حملہ، چار کو موت کئی زخمی
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردانہ حملوں کی خبر ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگي سے کس کو کتنا ہو گا نقصان؟ دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان ممکنہ تصادم بڑی تباہی کی آہٹ
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۶خبر رساں ذرائع نے پاکستانیوں کے حوالے سے ہندوستانی وزارت داخلہ کے ایک نئے فیصلے کی اطلاع دی ہے جس سے اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان صورت حال مزید پیچیدہ ہو گئی ہے۔