-
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں 25 فلسطینی شہید
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کی نئی لہر کے سینتیسویں دن غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے شدید فضائی اور توپ خانے کے میں 25 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
چین اور روس اسلامی جمہوریہ ایران کے دو اسٹریٹجک شراکت دار اور قریبی دوست ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نےاپنے دورۂ چین کے موقع پر کہا ہے کہ وہ اس دورے کے دوران صدر ایران کا پیغام چینی حکام تک پہنچائیں گے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کے خلاف وادی بھر میں ہڑتال
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےعلاقے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے خلاف عام ہڑتال سے وادی کشمیر میں معمول کی زندگی ٹھپ ہو کر رہ گئی۔
-
غزہ میں نیتن یاہو کامیاب نہیں ہوں گے؛ لاپید کا بڑا اعتراف
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۱صیہونی حکومت کی اپوزیشن جماعت کے سربراہ یائير لاپید نے اعتراف کیا ہے کہ نیتن یاہو ، غزہ جنگ میں کامیاب نہيں ہوں گے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ اور آئی اے ای اے کے سربراہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے منگل کی شام کو ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے رام بن میں موسم کا قہر، بڑے پیمانے پر تباہی
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے علاقے رام بن میں بادل پھٹنے ، پہاڑوں سے گرنے والے تودوں اور سیلاب نے زبردست تباہی مچائی ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ چین کے دورے پر روانہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ منگل رات چین روانہ ہوئے ہیں۔
-
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۳پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے بنوں میں پولیس نے دہشت گردوں کا ایک حملہ ناکام بنادینے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ کی ناگفتہ بہ صورتحال، خوراک کی شدید قلت؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۸اقوام متحدہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے گذشتہ پچاس دنوں سے جاری مکمل ناکابندی کے باعث خوراک کے ذخائر میں خطرناک حد تک کمی آگئي ہے۔
-
ہندوستان: رام دیو کے غلط اشتہار پر عدالت کی برہمی
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۵دہلی ہائی کورٹ نے منگل کو یوگا گرو رام دیو کے اُس تبصرہ پر سخت اعتراض کیا جس میں انہوں نے ہمدرد کے روح افزا کے لیے شربت جہاد جیسے قابل اعتراض الفاظ استعمال کیئے تھے۔