-
ایران اور پاکستان علاقائی امن و سلامتی کے استحکام میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، ایرانی چیف جسٹس
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کے دوران علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے استحکام میں دونوں ممالک کے کردار کی طرف اشارہ کیا۔
-
ایران کی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژهای کی چیف جسٹس آف انڈیا سنجیو کھنہ سے اہم ملاقات اور گفتگو
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے عدالتی سربراہوں کے اجلاس کے موقع پر اپنے ہندوستانی ہم منصب سے ملاقات کی۔
-
وقف قانون کا مسئلہ کسی بھی صورت میں ہندو-مسلم مسئلہ نہیں، وقف قانون کے تعلق سے لوگوں میں غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴دہلی کے تال کٹورہ اسٹیڈیم میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیر انتظام ’تحفظ اوقاف کانفرنس‘ منعقد کی جا رہی ہے۔ اس کانفرنس میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی، مسلم تنظیموں کے نمائندے اور دانشور شرکت کر رہے ہیں۔ اس موقع پر وقف ترمیمی قانون 2025 کی سخت مخالفت کی گئی اور اسے مکمل طور پر رد کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
-
پوپ فرانسس کی موت, نئے پوپ کا انتخاب، غزہ جنگ اور رہبر انقلاب کے پیغام پر کیتھولک مسیحیوں کے پیشوا کا جواب
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۱88سالہ پوپ فرانسس کے انتقال کے بعد ویٹیکن نے ایک بار پھر ان کے امن پسند اور جنگ مخالف موقف کی طرف خاص طور پر غزہ کی تباہی کے حوالے سے توجہ مبذول کرائی ہے۔
-
بجلی کی کٹوتی سے دہلی کے لوگ پریشان: آتشی
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۹دہلی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر آتشی بجلی کی کٹوتی کے مسئلے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۷ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
شام میں ایران کی مداخلت کا الزام بے بنیاد ہے: امیر سعید ایروانی
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۶اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے شام میں ایران کی مداخلت پر مبنی امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے لگائے جانے والے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
-
قطر کے وزیر خارجہ کا ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات جاری رہنے پر مسرت کا اظہار
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۲قطر کے وزیر خارجہ نے ایرانی وزیرخارجہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں بالواسطہ تہران واشنگٹن مذاکرات جاری رہنے پر اپنی مسرت کا اظہار کیا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کو بہت خوب قرار دے دیا
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۳ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات پر اپنے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہیں بہت خوب قرار دیا ہے۔
-
یمنی مسلح افواج نے دو حساس صہیونی اہداف اور دو امریکی طیارہ بردار جہازوں کو نشانہ بنایا ہے: یحیی سریع
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے دو حساس صہیونی اہداف اور دو امریکی طیارہ بردار جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔