-
ایران امریکا کے بالواسطہ مذاکرات میں تیزی آ رہی ہے؛ عمان کے وزیرخارجہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۰عمان کے وزیرخارجہ نے ایران امریکا کے بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور کے بعد لکھا ہے کہ وہ آج کے مذاکرات میں کافی تعمیری رویئے کے لئے، ایران کے وزیر خارجہ اور امریکی صدر کے نمائندے کے شکرگزار ہیں۔
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے زراعت کی ملاقات، زرعی تعاون کے فروغ پر تاکید
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۸برازیل میں برکس وزرائے زراعت کے اجلاس کے موقع پر ایران کے وزیر زراعت نوری قزلجہ نے ہندوستانی وزیر زراعت شیرواجی سنگھ کوچن سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
یمن کے مختلف صوبوں پر امریکی بمباری، 3 افراد شہید + ویڈیو
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۴امریکہ کے جنگی طیاروں نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات یمن کے مختلف صوبوں پر 38 بار بمباری کردی جس کے نتیجے میں اب تک 3 شہید اور کئی دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ایران امریکا کے بالواسطہ مذاکرات، ایران کا ایٹمی پروگرام بالکل پرامن ہے؛ ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۸ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ ہم جس فریم ورک کے بارے میں بات کرنا چاہتے ہیں اس پر ہمارا موقف واضح ہے۔ ایران کا ایٹمی پروگرام بالکل پرامن ہے۔ یہ بات کئی بار ثابت ہو چکی ہے۔ اس عمل میں ایران کے تکنیکی اور جوہری اثاثوں کا تحفظ ضروری ہے۔
-
امریکا میں زیر تعلیم 1500 سے زائد طلبہ کے ویزے منسوخ
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۸ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا میں زیر تعلیم غیر ممالک سے آنے والے ڈیڑھ ہزار سے زائد طلبہ و طالبات کے ویزے منسوخ یا پھر ان کی قانونی حیثیت کو ختم کردیا۔
-
عالمی توانائی ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر تہران کا دورہ کریں گے
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۷ایران کی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ترجمان کہا کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر مزید بات چیت کے لیے آئندہ دو ہفتوں کے اندر تہران کا دورہ کریں گے
-
غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کا ڈیڑھ برس، بربریت کے دہشت ناک اعداد و شمار
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۴غزہ میں اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ جارحیت کا 560واں دن گزرنے پر فلسطینی میڈیا آفس نے جانی اور مالی نقصانات کے اعداد وشمار جاری کر دیے ہیں۔
-
ایران سعودی عرب تعلقات خوش آئند؛ پاکستان کے سابق سینیٹر مشاہد حسین سید
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۵پاکستان کے سینئر سیاستداں اور سابق سینیٹر مشاہد حسین سید نے سعودی وزیردفاع کے دورہ تہران اور رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کو نہایت اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران ریاض کے درمیان نزدیکی علاقے کے لئے ایک اچھی خبر ہے۔
-
بالواسطہ ایران امریکا مذاکرات کو لے کر پریشان صیہونی حکومت کی ایک اور سازش ہوئی بے نقاب، ایٹمی پروگرام بند کرنے کے مطالبے کی افواہیں غلط ہیں
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲روم میں بالواسطہ ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہونے اور تیسرے دور کا وقت معین ہوجانے کے بعد مذاکراتی ٹیم کے ایک قریبی ذریعے نے ارنا کو بتایا ہے کہ آج کے مذاکرات میں ایران سے پر امن ایٹمی پروگرام بند کرنے کا کوئی مطالبہ نہیں کیا گیا۔
-
غزہ پر اسرائیل کے دہشت گردانہ حملے جاری، درجنوں شہید اور زخمی، القسام بریگیڈ کی جوابی کاروائی میں کئی صیہونی فوجی ہلاک
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۲فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی جاری جارحیت کے دوران آج غزہ میں تیرہ فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ مغربی کنارے میں پچاس سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔