-
مذاکرات آگے کی سمت بڑھ رہے ہیں، تیسرا دور اگلے ہفتے عمان میں ہو گا: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر ہو گیا۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۳اٹلی میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا۔
-
پاکستان کی جانب سے افغانستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحٰق ڈار افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان نے اٹلی کے دوسرے دور کے بالواسطہ مذاکرات کے شروع ہونے کے بارے میں خبر دی ہے۔
-
اٹلی کے وزیر خارجہ سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۷اٹلی کے دارالحکومت روم میں ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی اٹلی کے وزیر خارجہ آنٹونیو تاجانی سے ملاقات ہوئی ہے۔
-
ہم ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہیں: دیمتری پیسکوف
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ہم تہران اور واشنگٹن کے بالواسطہ مذاکرات جاری رکھنے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
-
ہم کھلی آنکھوں اور سابقہ تجربات کی روشنی میں آگے بڑھ رہے ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۰ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے ایکس پیج پر ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہم کھلی آنکھوں اور ماضی کے تجربات کو مدنظر رکھ کر آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
پاکستان کی جانب سے فلسطینیوں کی غیر متزلزل حمایت کا اعلان
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۴پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے فلسطینیوں کے لیے اپنے ملک کے عوام، حکومت اور پارلیمنٹ کی غیر متزلزل حمایت پر زور دیتے ہوئےغاصب صیہونی حکومت سے بیزاری کا اظہار کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے لئے روم پہنچ گئے
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے لیے ایک وفد کو ساتھ لے کر اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ چکے ہیں۔
-
رواں سال اقوام متحدہ کا بین الاقوامی سیاحتی اجلاس تہران میں ہوگا: علی رضا زاکانی
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۴تہران کے میئر علی رضا زاکانی نے بتایا ہے کہ رواں سال موسم گرما میں اقوام متحدہ کے بین الاقوامی سیاحتی اجلاس کا انعقاد تہران شہر میں ہوگا۔