-
بحیرہ عرب میں امریکہ کے طیارہ بردار جہاز ونسن پر یمنی فوج کا حملہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۲:۲۶یمن کی مسلح افواج نے بحیرہ عرب میں امریکہ کے یو ایس ایس ونسن طیارہ بردار جہاز کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ کے بچوں کا قتل عام جنگی جرم اور نسل کشی ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۰ایرانی وزارت خارجہ نے غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری اور غزہ کے باشندوں کو بھوکا رکھنے کی پالیسی کو جنگی جرم اور نسل کشی کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
-
ہماری حکومت نے اپنے اقدامات کو مذاکرات سے وابستہ نہیں کیا ہے: ایرانی صدر
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۶صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ ان کی حکومت نے اپنے اقدامات اور کوششوں کو مذاکرات سے وابستہ نہیں کیا ہے۔
-
ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، ایرانی وزیرخارجہ روم پہنچے + ویڈیو
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۸ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور آج سنیچر 19 اپریل کو عمان کی ثالثی میں اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقد ہوں گے۔
-
میں نے ریاست کرناٹک میں ویمولا ایکٹ کے نفاذ کے لئے وزیر اعلیٰ کو خط لکھا: راہل گاندھی
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۷ہندوستان کی لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ انہوں نے کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا کو ایک خط لکھ کر وہاں ویمولا ایکٹ نافذ کرنے پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ماسکو میں ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۴ماسکو میں ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
مزاحمتی فورسز نے دشمن کے منصوبوں کو خاک میں ملادیا؛ حزب اللہ لبنان کے سربراہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۶حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ لبنانی مزاحمت نے بڑی قربانیاں دے کر اسرائیلی جارحیت کو روکا اور دشمن کے منصوبوں کو خاک میں ملا دیا۔
-
روس کا دورہ کامیاب، اگلے ہفتے چین جانے کا اعلان؛ ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ روس کے اختتام پر بتایا کہ وہ آئندہ ہفتے چین کی قیادت سے مذاکرات کے لیے بیجنگ جا رہے ہیں۔
-
یمن پر امریکی جارحیت کی مذمت؛ ایران کی وزارت خارجہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۱ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے یمن میں راس عیسی پر امریکی جارحیت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے یمن کی استقامتی قوم سے اسلامی جمہوریہ ایران کی یکجہتی پر تاکید کی اور یمنی عوام کے خلاف امریکہ کی جاری جارحیت پر عالمی برادری کی جانب سے خاموشی توڑے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم کا اہم خطاب، تہران کے وقت کے مطابق 21:00 سحر ٹی وی پر اردو ترجمہ کے ساتھ لائیو دیکھیں
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶لبنان کی استقامتی تنظیم کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم اب سے کچھ ہی دیر بعد لبنانی اور علاقائی عوام سے براہ راست خطاب کریں گے۔ یہ خطاب لبنان پر دہشت گرد اسرائیل کی مسلسل جارحیت اور غزہ میں دم توڑتی انسانیت کے تناظر میں بڑا اہم قرار دیا جا رہا ہے۔