-
سعودی عرب کے بادشاہ کے خصوصی ایلچی کی رہبر انقلاب اسلامی ایران سے ملاقات کی مزید تفصیلات
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کے دفتر نے سعودی عرب کے بادشاہ کے خصوصی ایلچی کی رہبر انقلاب اسلامی ایران سے ملاقات کی مزید تفصیلات جاری کی ہیں۔
-
روسی صدر نے رہبر انقلاب اسلامی کے خط کا دیا جواب
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۸روسی صدارتی دفتر کے ترجمان نے کہا کہ روس کے صدر پوتین نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر کے پیغام کا جواب اس ملک کے وزیر خارجہ کو سونپ دیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۹روسی صدر اور وزیر خارجہ کے ساتھ مذاکرات کے بعد ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
-
ذلت کے آگے سر نہیں جھکائیں گے اور نہ ہی جنگ سے گھبراتے ہیں، ایرانی صدر
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہم کسی ذلت کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کریں گے اور نہ ہی جنگ سے خوف زدہ ہیں، ہم دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔
-
یمن کے عوام کا ایک بار پھر غزہ کے باشندوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶یمن کے عوام نے ایک بار پھر غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور امریکہ کے خلاف یمنی افواج کی مزاحمت کی حمایت میں مارچ کیا۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے آج کے حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 27 ہوگئی ہے
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کی طاقت رکھتی ہیں۔ جنرل کیومرث حیدری
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳ایران کی برّی فوج کے سربراہ جنرل کیومرث حیدری نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج خود کفالت کی اس سطح پر پہنچ گئی ہیں کہ وہ ہر قسم کے خطرات کا بھرپور مقابلہ کرسکتی ہیں۔
-
صیہونی حکومت کا جنوبی لبنان میں ایک نجی گاڑی پر ڈرون حملہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں ایک ذاتی گاڑی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری میں 11 فلسطینی شہری شہید
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۴غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکہ: فلوریڈا یونیورسٹی کے احاطے میں کل کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوئے ہیں
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹امریکہ کے تالاہاسی شہر کے پولیس سربراہ ارنس رول نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ فلوریڈا یونیورسٹی کے احاطے میں کل کی فائرنگ کے واقعے میں دو افراد ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔