-
ایران میں آرمی ڈے کے موقع پر فوجی جوانوں کی پریڈ اور مختلف قسم کے دفاعی ہتھیاروں کی نمائش
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۰ایران میں آج آرمی ڈے کے موقع پر دارالحکومت تہران سمیت ملک کے مختلف شہروں میں فوجی پریڈ کے دوران مقامی سطح پر تیار کئے جانے والے مختلف قسم کے دفاعی ہتھیاروں اور دفاعی آلات نیز ڈرون توانائی کا مظاہرہ کیا گيا۔
-
ہندوستان کی مختلف مسلم تنظیموں کا وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۱ہندوستان میں وقف ترمیمی ایکٹ کے بارے میں سپریم کورٹ کے گزشتہ روز کے عارضی فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مختلف مسلم تنظیموں اور اداروں نے مکمل اس ایکٹ کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھیکنے کے عزم کا اظہار
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے دہشت گردی کے جڑ سے ختم ہونے تک اس کے خلاف مہم جاری جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ممتاز عالم دین محمد باقر الموسوی کا انتقال ہوگيا ہے
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ممتاز عالم دین آغا محمد باقر الموسوی انتقال کرگئے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمنی بندرگاہ پر امریکہ کے فضائی حملے کی مذمت کی ہے
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷یمن کی راس عیسیٰ بندرگاہ پر وحشیانہ امریکی فضائی حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمنی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور عالمی برداری کی خاموشی پر کڑی نکتہ کی۔
-
ایران اور سعودی عرب کی مسلح افواج کے تعلقات میں فروغ علاقے کے استحکام کا باعث ہے: میجر جنرل محمد باقری
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۰ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجرل جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کی مسلح افواج کے تعلقات میں فروغ علاقے کے استحکام کا باعث ہے۔
-
ہم روس کے ساتھ قریبی تعاون کا سلسلہ مزید قوت کے ساتھ آگے بڑھائیں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے "ایران کے یوم مسلح افواج" کی مناسبت سے ماسکو میں ایران کے سفیر کی رہائشگاہ پر منعقدہ تقریب سے خطاب کیا۔
-
ہماری فوج ملک و قوم کا مضبوط حصار ہے: صدر ایران
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷صدر ایران نے کہا ہے کہ فوج ملک و قوم کا مضبوط حصار، معاشرے کے لیے عزت کا سرچشمہ، ولایت کی زینت اور قوم و ملک کی دوست اور مددگار ہے۔
-
دہشت گرد گروہ جیش الظلم کا آپریشنل کمانڈر ہلاک
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶ایران کے ضلع کوڈان میں دہشت گرد گروہ جیش الظلم کے کمانڈر ولی محمد شاہ بخش کو ہلاک کردیا گيا ہے۔
-
ایران میں یوم مسلح افواج، ایران کی دفاعی صلاحیت و اقتدار کا جلوہ + ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۳آج ایران میں یوم مسلح افواج منایا جا رہا ہے اس مناسبت سے مرکزي تقریب بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کے مرقد پر منعقد ہوئي تقریب کا آغاز صدر مملکت کے خطاب سے ہوا جس کے بعد فوجی دستوں نے پریڈ انجام دی۔ اس موقع پر ایران کے عسکری و سیاسی حکام بھی موجود تھے