-
سنیچر 19 اپریل کو ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور روم میں
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۸عمان کی وزارت خارجہ کے مطابق ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات ایٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقد ہوں گے۔
-
صہیونی حکومت مزید گستاخ ہوگئی ہے، مسلمانوں کو سنجیدہ اقدام کرنا چاہیے؛ عبدالملک بدرالدین الحوثی
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۷یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ الحوثی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو صیہونی حکومت کی جارحیتوں کے خاتمے کےلئے سنجیدہ اقدام کرنا چاہیے۔
-
یمن میں تیل بندرگاہ پر امریکی بمباری، 38 شہید اور 100 سے زائد زخمی + ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۵یمن کی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا کہ امریکی بمباری میں راس عیسیٰ بندرگاہ پر کام کرنے والے 38 ملازمین شہید اور 102زخمی ہوئے ہیں۔
-
وقف ترمیمی بل شہریوں کے حقوق پر حملہ؛ کانگریس
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۶کانگریس پارٹی نے وقف ترمیمی بل کو شہریوں کے حقوق پر حملہ قرار دیتے ہوئے اسے اصلاحات کی آڑ میں انتقامی کارروائی قرار دی
-
غزہ فلسطین کا اٹوٹ حصہ، آزاد فلسطینی ریاست کے قیام پر زور؛ چین اور ملائیشیا کا مشترکہ بیان
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۲چین اور ملائیشیا نے ایک مشترکہ بیان میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ فلسطین کا اٹوٹ حصہ ہے۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات آج؛ روسی وزارت خارجہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۵روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ تہران کے جوہری پروگرام، شام، جنوبی قفقاز اور بحیرہ کیسپین کی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے۔
-
فلسطینی مقاومت کو غیرمسلح کرنے کی صیہونی تجویز مسترد
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۱فلسطین کی استقامتی تحریکوں نے صہیونی حکومت کی جانب سے مقاومت کو غیر مسلح کرنے کی تجویز کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔
-
منشیات کے روک تھام کے سلسلے میں ایران کے موثر کردار کی قدردانی؛ اقوام متحدہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۴اقوام متحدہ کے منشیات کے روک تھام کے ادارے نے منشیات کی اسمگلنگ روکنے کے سلسلے میں ایران کے موثر کردار کی قدردانی کی ہے۔
-
سعودی بادشاہ کا خط رہبر معظم انقلاب اسلامی کے حوالے کر دیا
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۹سعودی عرب کے وزیر دفاع جناب خالد بن سلمان نے جمعرات 17 اپریل 2025 کی شام اس ملک کے فرمانروا کا پیغام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کے سپرد کیا۔
-
وزیر خارجہ عراقچی کی ماسکو میں روس کے صدر سے ملاقات+ ویڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے صدارتی محل میں وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا استقبال کیا۔