-
تہران اور ریاض میں غیروں کی مداخلت کے بغیر، علاقے کے مسائل کو سلجھانے کی مکمل صلاحیت: صدر پزشکیان
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے جمعرات کی شام کو تہران میں سعودی عرب کے وزیر دفاع خالد بن سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران اور روس کے تعلقات کی بنیادیں مستحکم ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنے ایک ایکس پوسٹ میں لکھا ہے کہ ایران اور روس کے تعلقات عروج پر ہیں، اس کی بنیادیں مستحکم اور دونوں قوموں کے باہمی احترام اور مفادات پر قائم ہیں۔
-
ایٹمی تنصیبات کے خلاف دھمکی قابل قبول نہیں ہے: رافائل گروسی
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵ایٹمی توانائي کی بین الاقوامی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے جوہری تنصیبات کے خلاف کسی بھی طرح کی دھمکی کو خطرناک قرار دیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ رہبر انقلاب اسلامی کا تحریری پیغام لے ماسکو پہنچ گئے ہیں
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے جو رہبر انقلاب اسلامی کا تحریری پیغام لے کر ماسکو پہنچے ہيں کہا ہے فطری امر ہے کہ اس پیغام میں علاقائی و عالمی حالات اور باہمی موضوعات کی جانب اشارہ کیا گيا ہے۔
-
بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان فارن آفس مشاورت کا سلسلہ بحال
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۹پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو طرفہ فارن آفس مشاورت کا سلسلہ پندرہ سال بعد بحال ہو گیا۔
-
ایران کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے امریکی حکام کے درمیان شدید اختلافات
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۸امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے امریکی حکام کے درمیان شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔
-
ہندوستان: سپریم کورٹ نے اردو زبان کے استعمال کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۷ہندوستان کی سپریم کورٹ نے سائن بورڈ پر اردو زبان کے استعمال کے خلاف دائر درخواست کو مسترد کرتے ہوئے ممبئی ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔
-
غلط معلومات کا پھیلاؤ عالمی امن کے لیے بڑا خطرہ ہے: اسحاق ڈار
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ غلط معلومات کا پھیلاؤ عالمی امن کے لیے بڑا خطرہ بن چکا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی کی ملاقات
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۰ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے اور وزير خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
-
غزہ پٹی پرصیہونی حملوں میں 19 فلسطینی شہید
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۵غزہ کے مختلف علاقوں غاصب صیہونی حکومت کے جاری حملوں میں کم از کم انیس فلسطینی شہید ہو گئے۔