-
رشن فیڈریشن کونسل نے " ایران روس جامع اسٹریٹیجک معاہدہ" کو پاس کردیا
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۰رشن فیڈریشن کونسل کے اجلاس میں، ایران روس جامع اسٹریٹیجک معاہدے کو پاس کردیا گیا۔
-
مسلح فلسطینی مزاحمت پر کسی بھی طرح کا سمجھوتہ نہیں؛ حماس
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳تحریک حماس نے مصر کی تازہ ترین تجویز پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلح فلسطینی مزاحمت پر کسی بھی طرح کے سمجھوتے کو سختی سے مسترد کر دیا ہے ۔ غاصب و جارح صیہونی حکومت نے جنگ بندی کے لئے نئی تجاویز پیش کی ہیں۔
-
اسرائیل غزہ میں امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ؛ اقوام متحدہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے 70 فیصد غزہ کو زبردستی خالی کرنے کا حکم یا اسرائيلی فوج نے اس کو ممنوعہ علاقہ قرار دے دیا ہے۔
-
ترکیہ کی جانب سے ایران امریکا کے بالواسطہ مذاکرات کا خیرمقدم
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶ترکیہ کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں ایران امریکا بالواسطہ مذاکرات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
وقف ترمیمی بل مسلمانوں پر حملہ؛ جموں و کشمیر کے وزیراعلی کے مشیر کا بیان
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۶ہندوستان کے زيرکنٹرول کشمیر کی سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے مشیر ناصر اسلم وانی نے وقف ترمیمی بل کو مسلمانوں پر ایک حملہ قرار دیا ہے۔
-
مالدیپ کا زبردست اقدام، صیہونیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۲مالدیپ کے صدر نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کےلئے اسرائیلی پاسپورٹ کے حامل افراد کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔
-
صدر ایران کی اسٹوڈنٹس اولمپکس جیتنے پر مبارکباد
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۵صربیا اسٹوڈنٹس اولمپکس دو ہزار پچیس میں چھیاسی تمغوں کے ساتھ شاندار کامیابی حاصل کرنے اور چمپیئن شپ جیتنے پر صدر ایران نے ایرانی طلبا اور طالبات کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
اسرائیل کا معاشی بائیکاٹ ضروری؛ اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۱پاکستان میں اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ راغب نعیمی نے اسرائیل کے معاشی بائیکاٹ کو ضروری امر قرار دے دیا۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قرارداد منظور
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۹پاکستان کی قومی اسمبلی میں غزہ میں صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف پیش کی جانے والی قرارداد متفقہ طور پر منطور کر لی گئی۔
-
پابندیوں کا خاتمہ ہمارے اختیار میں نہیں ہے لیکن پابندیوں کو ناکام بنانا ہمارے اختیار میں ہے: رہبر انقلاب
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۶رہبر انقلاب اسلامی نے عمان مذاکرات کو وزارت خارجہ کے دسیوں کاموں میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان مذاکرات سے نہ ہمیں بہت زیادہ توقع ہے اور نہ ہی بہت زیادہ بدگمانی البتہ فریق مقابل سے ہم بہت زیادہ بدگمان ہیں لیکن ہمیں اپنی توانائیوں سے اچھی توقع ہے۔