-
امریکہ کی جانب سے ایران کے 5 اداروں اور ایک شخص پر پابندی عائد
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸امریکی محکمہ خزانہ نے ایک بیان میں ایران کے جوہری پروگرام کو آگے بڑھانے میں مبینہ کردار پر پانچ اداروں اور ایک شخص پر پابندی عائد کی۔
-
ترمیمی بل کے خلاف ریاست مہا راشٹر سے سپریم کورٹ میں عرضی داخل
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱ہندوستان میں وقف ترمیمی بل کے خلاف ریاست مہا راشٹر سے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کردی گئی ہے۔
-
ایٹمی ٹیکنالوجی کے حق سے کسی بھی قیمت پر دستبردار نہیں ہوں گے؛ صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵صدر ایران مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم ایٹمی میدان میں اپنی پیشرفت و کامیابیوں سے پیچھے نہيں ہٹیں گے اور اس کا سودا نہيں کریں گے۔
-
ایران: فلسطین کی حمایت میں تہران کے عوام سڑکوں پر + ویڈیو
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۸تہران کے عوام نے فلسطین اسکوائر پر جمع ہوکر صیہونی حکومت کے جرائم اور غزہ میں جاری نسل کشی کے خلاف احتجاج کیا۔
-
امریکا نے بگرام ائیر بیس کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا؟ طالبان نے بتادی حقیقت
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۱افغانستان کی عبوری طالبان انتظامیہ نے ان خبروں کو مسترد کردیا ہے کہ امریکا بگرام ہوائی اڈے پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنا چـاہتا ہے۔
-
بارہ پاکستانی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۷امریکا نے پاکستان کے جوہری اور بیلسٹیک میزائل پروگراموں کو بہانہ بناکر پاکستان کی بارہ کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
-
پاکستانی وزیراعظم سے جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات؛ فلسطینی کاز کی حمایت پر تاکید
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۱جماعت اسلامی کے ایک وفد نے پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات میں غزہ اور فلسطین کی صورتحال پر بات چیت کی ہے۔
-
دنیا میں خونریزی کے بانی یورپ اور امریکہ ہیں؛ روسی وزیر خارجہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۲روسی وزیر خارجہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ روس کے بارے میں یورپ کا رویہ جارحانہ ہے کہا کہ دوسری عالمی جنگ سے پہلے اور بعد میں بھی، دنیامیں ہونے والی جنگوں کے اصلی عامل یورپ اور امریکہ رہے ہيں۔
-
وقف ترمیمی بل ریاست مغربی بنگال میں نافذ نہیں ہوگا: ممتا بنرجی
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلی نے کہا ہے کہ وہ وقف ترمیمی بل کو اپنی ریاست میں نافذ نہيں ہونے دیں گی ۔
-
غزہ میں رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں شدت
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵صیہونی حکومت ، غزہ ميں اپنی زمینی کارروائیاں تیز کرنے کے ساتھ ہی رہائشی علاقوں پر وسیع فضائی حملے کر رہی ہے۔