-
ایران اقوام متحدہ کی خصوصی منشور کمیٹی کا نائب صدر اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کا رکن بن گیا
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۲:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کو اقوام متحدہ کی خصوصی منشور کمیٹی کا نائب صدر اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کا رکن منتخب کر لیا گیا۔
-
پاکستان اورافغانستان کے مابین لفظی جنگ کا سلسلہ بدستور جاری
Feb ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۰پاکستان کی وزارت خارجہ میں افغان ناظم الامور کو طلب کرکے پاکستان کےخلاف دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال پرڈی مارش کیا گیا ۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر سے اہم ملاقات ، کئ امور پر تبادلہ خیال
Feb ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۱ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بدھ کے روز ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر رافائل گروسی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ۔
-
ایران اور روس کی بحریہ کی مشترکہ ہائبرڈ مشقیں، اہم مرحلہ ختم
Feb ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران اور روس فیڈریشن کی بحری فورس کے دستوں نے جمعرات کے روز میدان جنگ میں فضائی تصاویر (Photo Ex) اور فرضی دشمن کے مقابلے میں ٹیکٹیکل فارمیشن کی مشقیں کیں۔
-
روس ایران کے ایٹمی پروگرام کے سفارتی حل کی جانب سے پرامید ہے: کریملن
Feb ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۷روس کے صدارتی محل کے ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے لیکن امید ہے کہ سیاسی اور سفارتی راہ حل کے ذریعے فوجی طریقہ کار پر قابو کیا جاسکے۔
-
افغانستان میں ممکنہ فضائی کارروائی پر ہچکچاہٹ نہیں ہوگی، خواجہ آصف
Feb ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۴اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ افغانستان میں نئی فضائی کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریں گے۔
-
ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسیوں کو کانگریس میں شدید تنقید کا سامنا
Feb ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۷امریکی رکن کانگریس گریک کاسار نے ٹرمپ کی جنگ پسندانہ پالیسیوں پر سخت تنقید کی ہے۔
-
جنوبی شام: اسرائیلی فوج کے گھروں پر حملے، شہری شدید متاثر
Feb ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۵جنوب مغربی شام کے صوبہ قنیطرہ میں اسرائیلی فوج کی شہریوں کے گھروں پر چھاپوں اور چیک پوسٹ قائم کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ عراقچی نے سعودی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، ایٹمی مذاکرات پر تبادلہ خیال
Feb ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۶وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بدھ کی رات اپنے سعودی ہم منصب امیر فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
پاکستان؛ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۲پاکستان میں سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے