-
پاکستان ؛ وفاقی حکومت کا عمران خان کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۳پاکستان کی وفاقی حکومت نے سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔
-
غزہ کے شدید زخمیوں کو بیرون ملک علاج کی اجازت دی جائے: اقوام متحدہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۶اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ غزہ میں شدید زخمیوں کو بیرون ملک علاج کے لئے جانے کی اجازت ہونا چاہئے ۔دراین اثنا فلسطینی استقامتی تحریک حماس نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ فلسطینی قیدیوں پر وحشیانہ تشدد جنگی جرم ہے۔
-
نئی حکومت کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہو گا: بنگلا دیش کے متوقع وزیرِاعظم کا بیان
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵بنگلا دیش کے متوقع وزیرِاعظم طارق رحمٰن نے کہا ہے کہ نئی حکومت کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہو گا
-
ہند - امریکہ تجارتی معاہدہ کپاس کسانوں اور ٹیکسٹائل صنعت کے لیے تباہ کن ہے : راہل گاندھی
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۸کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ کر کے مودی حکومت نے کپاس پیدا کرنے والے کسانوں اور کپڑا برآمد کرنے والوں کو گہرا جھٹکا دیا ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان اختلافات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر چین کی تاکید
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۰چینی وزیرخارجہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان اختلافات مذاکرات اور ثالثی کے ذریعے حل ہونا چاہئے
-
یورپی یونین ایران کے حوالے سے اپنا غیر تعمیری اور منفی طرزعمل تبدیل کرے: سیدعباس عراقچی
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۵ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے حوالے سے اپنا غیر تعمیری اور منفی طرزعمل تبدیل کرے۔
-
کسی دباؤ میں آکراپنے عہدے سے مستعفی نہیں ہوں گی: فرانچسکا آلبانیز
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۷مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے کہا ہے کہ وہ کسی دباؤ میں آکراپنے عہدے سے مستعفی نہیں ہوں گی-
-
ویانا ؛ ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام پر تہران، بیجنگ اور ماسکو کے سفیروں کا اجلاس
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۱ایران، روس اور چین کے سفیروں نے جمعے کو ویانا میں ملاقات کی اور تہران کے پرامن ایٹمی پروگرام سے متعلق تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ ادھربین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ تہران کی پرامن ایٹمی سرگرمیوں کے حق کو تسلیم کیا جانا چاہیے
-
حکومت رابطہ کرے یا نہ کرے دھرنا جاری رہے گا:پاکستان قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکا بیان
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۶اسلام آباد میں پاکستان تحریکِ انصاف کا پارلیمنٹ میں دھرنا جاری ہے۔
-
ہندوستان؛کانگریس کی جاسب سے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری کے استعفی کا مطالبہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳کانگریس کے سینئر لیڈر اور پارٹی ترجمان پون کھیڑا نے پریس کانفرنس میں ایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید اورانکے مرکزی وزیر سےاستعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے