-
تہران میں 22 بہمن کی ریلی کا آغاز؛ 47 سالہ انقلاب اور استقامت کے عزم کی تجدید
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۳:۳۲ایران بھر میں انقلابِ اسلامی کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر 22 بہمن کی مرکزی ریلیوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جہاں عوام بڑی تعداد میں گھروں سے نکل کر 47 سالہ جدوجہد، استقامت اور قومی اقتدار کو خراجِ تحسین پیش کر رہے ہیں۔
-
ایران کے اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ، منگل کی رات کو ملک بھر میں شاندار آتش بازی
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۵:۴۳عشرہ فجر اور ایران کے اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر تہران اور مختلف شہروں میں منگل کی رات کو 9 شاندار طریقے سے آتش بازی ہوئی۔
-
امریکہ کو نتن یاہو کے معاملے میں محتاط رہنا چاہیے
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۵:۱۵عمان کے قومی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا کہ امریکہ کو نتن یاہو کی جانب سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔
-
پاکستان؛ سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرنے کا حکم
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۰اسلام آباد کی ایک عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری کرکے انہیں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
-
امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں ہماری توجہ ایٹمی معاملے پر ہے : ترجمان وزارت خارجہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں کہا ہے کہ ان مذاکرات میں ہماری توجہ ایٹمی معاملے پر ہے اور ہم نے عمان میں ہی مذاکرات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
عراق ؛ عوامی رضاکار فورس نے داعش کے سرغنے کو گرفتار کر لیا
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے داعش کے عناصر پر حملہ کرکے اس دہشت گرد گروہ کے ایک سرغنے کو گرفتار کر لیا ہے
-
حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ہندوستان کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دےدی۔
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۱حکومت پاکستان نے سری لنکا کے صدر کی درخواست پر قومی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ہندوستان کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دےدی۔
-
ہندوستان ؛ کانگریس نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے خلاف عدم اعتماد کا نوٹس داخل کیا
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷ہندوستان میں اپوزیشن جماعتوں نے آج لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا نوٹس اسمبلی سکریٹریٹ میں جمع کرکے انہیں فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے
-
پاکستان میں موجود امریکا منتقلی کے منتظر افغان شہریوں کے خواب چکنا چور
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۴پاکستان نے امریکہ منتقل کئے جانے کے منتظر ہزاروں افغان مہاجرین کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
ایران اور روس کی وزارت خارجہ کے درمیان سیاسی مشاورت ، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کی وزارت خارجہ کے درمیان مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ کی تبدیلیوں کے بارے میں سیاسی مشاورت کا چوتھا دور تہران میں منعقد ہوا-