-
رہبر معظم نے کی خدا کی راہ میں حق اور فداکاری کے جذبے کے تحفظ پر تاکید
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیتالله العظمی سید علی خامنهای نے خدا کی راہ میں حق و فداکاری کے جذبے کو برقرار رکھنے اور حق و حقیت کی راہ میں مال و جان کی قربانی دینے کو عظیم سرمایہ قرار دیتے ہوئے اس کے تحفظ پر تاکید کی۔
-
بےگُناہ کاخون|آیت اللہ باقر النمرمظلوم شہید| Arabic Sub Urdu
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۰آیت اللہ شہید باقر النمر کے بارے میں ایک مختصر ڈاکیومنٹری۔
-
جنگ نہیں چاہتے لیکن جارح کو منہ توڑ جواب دیں گے، رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۹رہبرانقلاب اسلامی نے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی پر امریکی حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
ہزاروں نرسوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب ۔ تصاویر
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ثانی زہرا، بنت علی و زہرا (ع) حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت اور نرس ڈے کے موقع پر ہزاروں نرسوں کے اجتماع سے خطاب فرمایا۔
-
طلبہ کا اہم ترین فریضہ! ۔ پوسٹر
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای معصومین علیہم السلام کی پیروی کرتے ہوئے ہمیشہ بچوں کی تعلیم و تربیت پر خاصا زور دیتے رہے ہیں۔آپ تعلیم و تربیت کو ہر ملک کی ترقی و پیشرفت کی بنیاد قرار دیتے ہیں اور طلبا کے لئے تعلیم کے حصول کو ایک عبادت سے تعبیر کرتے ہیں۔
-
تیس دسمبر رہبرانقلاب اسلامی سے وفاداری کا دن اور یوم بصیرت ، ملک گیر ریلیاں
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۸ایرانی کلینڈر کی تاریخ نو دی مطابق تیس دسمبر یوم بصیرت کے موقع پر پورے ایران میں اسلامی انقلاب ، اسلامی جمہوری نظام اور رہبرانقلاب اسلامی سے اعلان وفاداری کے لئے بڑی بڑی ریلیاں نکالی گئیں اور ایران کے غیور عوام نے ایک بار پھر اسلامی جمہوری نظام اور رہبرانقلاب اسلامی سے اپنی وفاداری کا بھرپور اعلان کرکے دشمنوں اور ان میں سرفہرست امریکا کے منہ پر زور دار طمانچہ رسید کیا -
-
30 دسمبر ایرانی عوام کی عزت و آزادی اور بصیرت کا دن
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۶نو دی ماہ مطابق تیس دسمبر کی تاریخ ایرانی عوام کے قابل فخر کارناموں کے ایک سنہری باب کی حیثیت رکھتی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی: جہاد و شہادت کو بھلانے کی کوشش کی جا رہی ہے
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: کچھ لوگ جہاد اور شہادت کو فراموش کرانے کی مذموم کوشش کررہے ہیں ایسے افراد کا بھر پور مقابلہ کرنا چاہیے اور انقلاب کے مظہر، جہاد و شہادت کے اہم امور کو ہمیشہ زندہ رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
-
عیسائی شہید، آرمن آودیسیان | ڈاکومنٹری | Farsi Sub Urdu
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۰یہ ڈاکومنٹری ایک عیسائی شہید کے اہل خانہ سے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی ملاقات پر مبنی ہے۔
-
اگر آج جناب عیسیٰ (ع) ہوتے...! . پوسٹر
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۱اگر آج حضرت عیسی (علیہ السلام) ہمارے درمیان ہوتے تو آپؑ وقت کے ظالم و جابر حکمرانوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک لمحہ بھی ہاتھ سے نہ گنواتے اور جس طرح بھوک اور حیرانی و سرگرانی کے شکار کروڑوں انسانوں کو دنیا کی بڑی طاقتیں سامراجیت، جنگ، تباہی اور نفرتوں کی طرف دھکیل رہی ہیں،اسے آپؑ بالکل برداشت نہ کرتے! (رہبر انقلاب اسلامی / 28.12.1991)