امریکہ کے گھٹنے ٹکوانے والا، شہید قاسم سلیمانی
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i360885-امریکہ_کے_گھٹنے_ٹکوانے_والا_شہید_قاسم_سلیمانی
شہید قاسم سلیمانی کی عظیم اور مثالی خدمات کا خلاصہ جاننے کے لیے اِس مختصر ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۲ Asia/Tehran

شہید قاسم سلیمانی کی عظیم اور مثالی خدمات کا خلاصہ جاننے کے لیے اِس مختصر ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔

ولی امرِمسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، شہیدِ ولایت قاسم سلیمانی کی مثالی جدوجہد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

شہید قاسم سلیمانی نے کس طرح امریکی منصوبے ناکام بنائے؟

شیطانِ بزرگ امریکہ نے کن کن ممالک کے لیے اپنے شوم منصوبے بنائے ہوئے تھے؟

امریکہ کس طرح کے ممالک کو پسند کرتا ہے؟
امریکہ نے کس ملک کو دودھ دینے والی گائے سے تعبیر کیا تھا؟