-
قیامِ مسلمین اور پیغمبراکرمؐ کے روضہ مبارک کی حفاظت
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۷یہ (آلِ سعود و تکفیری) وہی لوگ ہیں کہ جن کے بڑوں نے جنت البقیع میں آئمہ علیہم السلام کی قبور کو ویران کردیا تھا۔ اُس دِن اسلامی دنیا میں ہند سے لے کر آفریقہ تک اُن(آل سعود و تکفیریوں) کے خلاف لوگ کھڑے ہوگئے،اگر اُن(آل سعود و تکفیریوں) میں جرأت پیدا ہوجاتی تو وہ پیغمبرِ اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی قبرِ مطہر کو بھی ویران کردیتے، اور مٹا دیتے۔
-
امریکہ، ایران کا دشمن کیوں ہے؟ | Farsi Sub Urdu
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰اقتباس از: ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا یونیورسٹی کے طالب علموں سے خطاب
-
اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ| نقطۂ صفر سے آغاز
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۳ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ اور اسلامی نظام حکومت کے نئے دور میں داخل ہونے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک اہم اور اسٹریٹیجک بیان جاری کیا ، ہم اس اہم خطاب سے کچھ حصے منتخب کرکے پیش کر رہیں ہیں-
-
کفّار کے نوکر مسلمانوں میں اختلافات کا سبب !
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۷قرآن تمام انسانوں کے لیے، ہر دور کے انسانوں کے لیے، اور ہر انسان کے لیے ہدایت کی کتاب ہے۔ اور انسانوں میں بالخصوص مسلمانوں کے لیے اس میں خاص ہدایات ہیں، جن میں غور و خوض کی ضرورت ہے۔
-
اتحاد بین المسلمین اسرائیل کی نابودی کا باعث
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰اسلام اور عقل کا تقاضہ ہے کہ متحد ہواجائے اور اگر آج سب مسلمان متحد ہو جائیں تو اسرائیل کہ جس کا پشت پناہ امریکہ ہے نابود ہو جائے گا۔
-
فلسطین میں غاصب دشمن کے مقابلے میں ڈٹ جانے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۹رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی ملکوں کو آپس میں محاذ آرائی کرنے کے بجائے فلسطین میں غاصب دشمن کی مجرمانہ موجودگی کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا چاہئے۔
-
سینچری ڈیل سازشی منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا، رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ناپاک سینچری ڈیل منصوبہ ہرگز کامیاب نہیں ہو گا، ان عرب اور اسلامی ملکوں اور فلسطینی گروہوں کی تعریف کی جنھوں نے اس ناپاک منصوبے کو مسترد کردیا ہے
-
سنچری ڈیل منصوبہ ، بحرین اور سعودی حکام کے لئے دلدل
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۷رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بحرینی اور سعودی قیادت نے فلسطینیوں سے غداری کرکے دلدل میں قدم رکھ دیا ہے-
-
تہران کی مرکزی نماز عید - تصاویر
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹تہران کی نمازعید الفطررہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
صدی معاملہ کسی بھی صورت میں کامیاب نہیں ہوگا : رہبر معظم انقلاب اسلامی
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مصلائے حضرت امام خمینی (رہ) میں نمازعید سعید فطر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔