رہبر انقلاب اسلامی سے ہزاروں طلبا و طالبات کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i357232-رہبر_انقلاب_اسلامی_سے_ہزاروں_طلبا_و_طالبات_کی_ملاقات
ایران کے عوام ہر سال 4 نومبر کو عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر مناتے ہیں اور ہرسال سامراج کے خلاف اپنے اتحاد و یکجہتی اور قومی اقتدار کا مظاہرہ کرتے ہوئے سامراج مخالف نعرے لگاتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی سے ہزاروں طلبا و طالبات کی ملاقات

ایران کے عوام ہر سال 4 نومبر کو عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر مناتے ہیں اور ہرسال سامراج کے خلاف اپنے اتحاد و یکجہتی اور قومی اقتدار کا مظاہرہ کرتے ہوئے سامراج مخالف نعرے لگاتے ہیں۔

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی  سید علی خامنہ ای سے آج اتوار کو ہزاروں طلبا و طالبات نے ملاقات کی۔ ہونے والی ملاقات کی تفصیلات تھوڑی دیر بعد۔۔