-
امریکہ اور سامراجی محاذ کمزور ترین سطح پر ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دشمن کے مقابلے میں ہوشیاری کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے ایران کو طاقتور اور دشمن کو کمزور قرار دیا ہے۔ آپ نے فرمایا ہے کہ دشمن سے غفلت سادہ لوحی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ دشمن شدید اندرونی اور بیرونی مسائل اور مشکلات میں پھنس گیا ہے۔
-
مظلوم کی حمایت اور ظالم سے دُشمنی- !
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰آل سعود امریکہ کی حمایت اور مدد کے ساتھ یمنی مظلوم عوام پر آئے دن بے رحمی کے ساتھ مظالم ڈھا رہا ہے اور یمنی عوام کا محاصرہ کر رکھا ہے، اقوام متحدہ اور دیگر عالمی ادارے خاموشی کے ساتھ تماشا دیکھ رہے ہیں۔۔۔ امام علیؑ نے فرمایا تھا کہ ’’ ظالم کے دشمن اور مظلوم کے حامی بنو‘‘۔۔
-
شہدائے سپاہ کے لئے رہبر انقلاب کا پیغام تسلیت ( مکمل متن)
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷رہبرانقلاب اسلامی نے گزشتہ شب ایران کے صوبۂ سیستان و بلوچستان میں تکفیری ٹولے کے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے تعلق سے پیغام تسلیت جاری کیا۔
-
چالیس سال کا کامیاب سفر،پہلا قدم! ۔ ویڈیو
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۴اسلامی انقلاب کے چالیس سالہ کامیاب سفر کو رہبر انقلاب اسلامی نے ’’پہلے قدم‘‘ سے تعبیر کیا ہے اور معمار مستقبل، ایران کے جوان اور نوجوانوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ اب آپ لوگوں کو اس انقلاب کی کامیابی، سربلندی اور مزید ترقی کے لئے دوسرا قدم اٹھانا ہوگا!
-
جشن انقلاب اسلامی کی چالیسویں سالگره پر رہبر انقلاب اسلامی کا اہم اور اسٹریٹیجک بیان
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
رہبر انقلاب اسلامی نے، اسلامی انقلاب کے دوسرے مرحلے کا روڈ میپ جاری کردیا
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۶ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ اور اسلامی نظام حکومت کے نئے دور میں داخل ہونے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک اہم اور اسٹریٹیجک بیان جاری کیا ہے۔
-
The “Second Phase of the Revolution” Statement addressed to the Iranian nation
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۱On the Occasion of the Fortieth Anniversary of the Victory of the Islamic Revolution. February 11, 2019
-
رہبر انقلاب اسلامی کا اہم اور اسٹریٹیجک بیان
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ اور اسلامی نظام حکومت کے نئے دور میں داخل ہونے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک اہم اور اسٹریٹیجک بیان جاری کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا اہم اور اسٹریٹیجک بیان
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۲اسلامی انقلاب ایران کی چالیسویں سالگرہ اور اسلامی نظام حکومت کے نئے دور میں داخلے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک اہم اور اسٹریٹیجک بیان جاری کیا ہے۔
-
حضرت فاطمه زہرا (س) کی شب شہادت کی مناسبت سے رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس عزاداری /4
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۲فوٹو گیلری