-
اسلامی جمہوریہ ایران کا دفاعی سفر | Farsi sub Urdu
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کا دفاعی سفر ایران کے اسلامی انقلاب کے آغاز میں ہی اسلام دشمن طاقتوں کی طرف سے اسلامی انقلاب کے خلاف سازشوں کا بھی آغاز ہو گیا اور امریکہ اور خطے میں موجود دیگر اسلامی انقلاب کی مخالف طاقتوں کی طرف سے عراق کے ذریعے جنگ مسلط کر دی گئی تھی اُس وقت دفاعی صلاحیت کیا تھی اور آج اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صلاحیت کیا ہے۔۔ جانیئے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو پر مبنی اس ویڈیو میں
-
یہودی ریاست اور سینچری ڈیل کے منصوبے کی ناکامی پر زور
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۳رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فلسطین کو یہودی ریاست میں تبدیل کرنے کو ایسا خواب قرار دیا ہے کہ جو کبھی پورا ہونے والا نہیں ہے ۔
-
رہبرانقلاب اسلامی سے وزارت خارجہ کے اعلی عہدیداروں اور بیرون ملک متعین ایرانی سفیروں کی ملاقات
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۲فوٹو گیلری
-
امریکہ پر اعتماد کا نتیجہ | Farsi sub Urdu
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۲امریکہ پر اعتماد کرنے کا کیا نتیجہ ہوتا ہے؟ جانیئے اس ویڈیو میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو سے اقتباس
-
وزیر خارجہ اور ایرانی سفارتکاروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا سے مذاکرات یا رابطے کا کوئی فائدہ نہیں، رہبرانقلاب اسلامی
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۳رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ علاقے میں ایران کی مقتدر موجودگی اسلامی جمہوریہ ایران کی سلامتی اور طاقت و توانائی کے بنیادی عناصر میں سے ایک ہے اور دشمن اس کے مخالف ہیں۔
-
جان بھی چلی جائے،آپ کو نہ چھوڑیں گے ۔ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۶چند روز قبل لبنان کی ۳۳ روزہ معروف جنگ میں شریک اور معذور ہونے والے حزب اللہ کے بعض مجاہدین رہبر انقلاب اسلامی سے ملے اور انہوں نے ولی فقیہ رہبر انقلاب اسلامی کے تئیں اپنی خالصانہ عقیدت و محبت اور وفاداری کا اظہار و اعلان کیا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی سے محکمہ حج کے عہدیداروں کی ملاقات
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۹فوٹو گیلری
-
حج کے بنیادی اہداف و مقاصد پر زور
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
رہبرانقلاب اسلامی سے صدر اور کابینہ کے ارکان کی ملاقات
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۶فوٹو گیلری