SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب اسلامی

  • اسلامی اہداف کے لئے استقامت پر تاکید

    اسلامی اہداف کے لئے استقامت پر تاکید

    Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • اعلیٰ حکام رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر

    اعلیٰ حکام رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر

    Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۱

    آج ۹ اپریل بروز پیر وزرا، اراکین پارلیمنٹ اور عدلیہ کے عہدے داروں سمیت بعض اعلیٰ حکام نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • اسلام اور اسلامی جمہوریہ کے اہداف پر حکام کی ثابت قدمی پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    اسلام اور اسلامی جمہوریہ کے اہداف پر حکام کی ثابت قدمی پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۲

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلام اور اسلامی جمہوریہ ایران کے اہداف و مقاصد پر حکام کی استقامت و پامردی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • موجودہ دور اسلامی ایران کی عزت و شوکت کا دور ہے،رہبرانقلاب اسلامی

    موجودہ دور اسلامی ایران کی عزت و شوکت کا دور ہے،رہبرانقلاب اسلامی

    Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۴

    رہبرانقلاب اسلامی نے موجودہ دور کو اسلامی جمہوریہ ایران کی عزت و شوکت کا دور قراردیا اور فرمایا کہ دشمن آج ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت سے سخت خطرہ محسوس کررہے ہیں۔

  • کمانڈرز سپریم کمانڈر سے ملے ۔ تصاویر

    کمانڈرز سپریم کمانڈر سے ملے ۔ تصاویر

    Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۰

    آج بروز اتوار مسلح افواج کے سینئر کمانڈروں نے سپریم لیڈر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • ٹارگٹ کلنگ سے بڑا خطرہ !

    ٹارگٹ کلنگ سے بڑا خطرہ !

    Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۶

    انسانی اجسام کے قتل سے زیادہ خطرناک کیا ہے؟ ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای اس بارے میں‌ کیا کہتے ہیں، دیکھئیے اس ویڈیو میں‌

  • اسرائیل کے ساتھ مذاکرات ایک ناقابل معافی جرم ہے ، رہبر انقلاب اسلامی

    اسرائیل کے ساتھ مذاکرات ایک ناقابل معافی جرم ہے ، رہبر انقلاب اسلامی

    Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ مذاکرات ایک ناقابل معافی جرم ہے۔

  • برطانیہ کی خواہش !

    برطانیہ کی خواہش !

    Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۵

    برطانیہ کی خبیث سیاست ’’تقسیم کرو اور حکومت کرو‘‘ کی خواہش ایک حد تک کامیاب ہوئی۔۔۔ مگراب اسلامی انقلاب کے بعد اس خطے میں برطانیہ اور امریکہ اپنی اس ناجائز خواہش کو پورا کرنے میں پوری طرح سے ناکام نظر آتے ہیں۔۔۔

  •  امیرالمومنین حضرت علیؑ کا دشمن سے برتاؤ

     امیرالمومنین حضرت علیؑ کا دشمن سے برتاؤ

    Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۷

    امیرالمومنینؑ کی سیاسی سیرت کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ اپنے دشمنوں اور مخالفوں کے ساتھ دلیل و برہان اور تواضع کے ساتھ بات کرتے تھے۔ لیکن جب یہ طریقہ کارگرنہ ہوتا تو وہاں امام علیؑ کی فیصلہ کن شخصیت سامنے آتی، وہاں خوارج کے ساتھ برتاؤ کی مانند ایسے برتاؤ کرتے تھے کہ خود فرماتے ہیں: "انا فقأت عین الفتنة" ’’میں نے فتنے کی آنکھ پھوڑ دی‘‘۔

  • بسیجی جوانوں نے امریکی استکبار کو شکست دی !

    بسیجی جوانوں نے امریکی استکبار کو شکست دی !

    Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۲

    بسیجی جوانوں نے اس خطے میں امریکی استکبار کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا اور عالمی طاغوت کے اہداف کو ناکام بنا دیا۔

Show More

خاص خبریں

  • زبردستی فوجی ٹریننگ کے خلاف ہزاروں صیہونی حریدیوں کے مظاہرے
    زبردستی فوجی ٹریننگ کے خلاف ہزاروں صیہونی حریدیوں کے مظاہرے
    ۷ hours ago
  • جنوبی لبنان میں یونیفل پر اسرائیلی ٹینک کی فائرنگ
  • جنوبی افریقا نے کولکتہ ٹیسٹ میں ہندوستان کو 30 رن سے شکست دی
  • پاکستانی حکومت نے پیٹرول پر لیوی 1.60 روپے فی لیٹر بڑھا دی
  • جنگ بندی کے باوجود غزہ میں حالات تباہ کن ہیں : حماس
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS