-
جنرل حاج قاسم سلیمانی نے داعش تسلط کے خاتمے کا اعلان کیا
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
رضاکار فورس بسیج اپنے کمانڈر سے ملی ۔ تصاویر
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۹آج بروز بدھ عوامی رضاکار فورس بسیج اور اسکے اعلیٰ عہدے دار اور کمانڈروں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کا زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
زلزلہ زدہ علاقوں میں عوام کے لئے امدادی کاوشیں بڑھانے پر تاکید
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
رہبر انقلاب زلزلہ زدہ علاقوں میں پہونچے ۔ تصاویر
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۵آج پیر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای زلزلے سے متاثرہ ایران کے مغربی علاقوں کے دورے پر گئے جہاں انہوں نے ستم رسیدہ عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کے ساتھ ساتھ امدادی کاروائیوں کا قریب سے جائزہ لیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۲رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج صبح صوبہ کرمانشاہ میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
-
زلزلہ زدہ علاقوں میں مزید امدادی کوششوں کی ضرورت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح مغربی ایران میں کرمانشاہ کے علاقے سرپل ذہاب میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ حکام کو چاہئے کہ اور زیادہ امدادی کوششیں کریں اس لئے کہ اب تک انجام دی جانے والی کوششوں کے باوجود میں پوری طرح مطمئن نہیں ہوں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے معاون کا زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۳۱فوٹو گیلری
-
زلزلے سے متاثرین کی عملی امداد پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
زلزلہ زدگان کی ہرممکن امداد پر رہبر معظم کی تاکید
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۴رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں سے ہونے والی ملاقات میں فرمایا کہ حکام کو زلزلہ زدگان کے ساتھ ہمدردی کرنے کے ساتھ ساتھ عملی اقدامات کرنے چاہئیں تا کہ عوام کے دکھ درد اور مسائل و مشکلات کا ازالہ ہو سکے۔