رہبر انقلاب زلزلہ زدہ علاقوں میں پہونچے ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i303671-رہبر_انقلاب_زلزلہ_زدہ_علاقوں_میں_پہونچے_تصاویر
آج پیر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای زلزلے سے متاثرہ ایران کے مغربی علاقوں کے دورے پر گئے جہاں انہوں نے ستم رسیدہ عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کے ساتھ ساتھ امدادی کاروائیوں کا قریب سے جائزہ لیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۵ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب زلزلہ زدہ علاقوں میں پہونچے ۔ تصاویر